24 ستمبر، گرو رام داس کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق سکھوں کے 10میں سے چوتھے سکھ گرو ’’رام داس‘‘ 24ستمبر 1534ء کو چونا منڈی لاہور میں پیدا ہوئے تھے ۔ انہیں 30 اگست 1574ء کو سکھ گرو بنایا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ سات سال تک گرو رہے۔ گرو رام داس 1 ستمبر 1581ء کو امرتسر، پنجاب میں گزر گئے […]
عجیب و غریب کرسی جسے پہننا پڑتا ہے
"technabob.com” نامی ایک انگریزی ویب سائٹ نے عجیب و غریب کرسی متعارف کی ہے جسے آپ پہن لیں اور بغیر کسی تکلیف کے اس کے ساتھ گھومیں پھریں۔ مذکورہ ویب سائٹ کے مطابق آپ اس کرسی کو پہننے کے بعد اس کے ساتھ عام روٹین کی طرح چل پھر سکتے ہیں اور جہاں آپ کو […]
دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا
اگر آپ دانتوں کی پیلاہٹ سے پریشان ہیں، تو اس سے گلوخلاصی کا آسان سا نسخہ "lafzurdu.com” کچھ یوں دیتا ہے: "امرود کے پتے چبا کر پھینک دیں، یہ آپ کے مسوڑوں سے سوزش کو ختم کردیں گے اور دانتوں کی پیلاہٹ کو دور کرنے میں مدد دیں گے۔”
ملاکنڈ حالیہ انتخابات کے بعد
ملاکنڈ میں جب سے بالغ رائے دہی کی ابتدا ہوئی ہے، اس وقت سے اب تک ہمیشہ اس پارٹی نے انتخابات جیتے ہیں جس کا منشور اور بیانیہ لوگوں کی خواہشات کے عین مطابق رہا ہو، جس نے لوگوں کی نبض پر ہا تھ رکھا ہو اور عوام کے ساتھ اس کا رابطہ مضبوط رہا […]
22 ستمبر، رئیس امروہوی کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق برصغیر کے بلند پایہ شاعر، ممتاز صحافی اور ماہررموزِ علوم سید محمد مہدی المعروف رئیس امروہوی 22 ستمبر 1988ء کو انتقال کرگئے۔ آپ 12 ستمبر 1914ء کو یوپی کے شہر امروہہ کے علمی و ادبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ 1936ء میں صحافت سے وابستہ ہوئے ۔ ابتدا میں امروہہ کے […]