سوات کا تاریخی پس منظر

وادئی سوات جہاں حسن و دل کشی کا حسین مرقع ہے، وہاں تاریخی اعتبار سے بھی بڑی اہمیت کی حامل ہے۔ قدیم زمانے میں یہ اپنی خوب صورتی اور شادابی کے علاوہ اپنی مخصوص جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے بہت سے حملہ آوروں کی شکار رہ چکی ہے، لیکن یہاں کے رہنے والوں نے ہر […]