11 ستمبر، قائدِ اعظم کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق 11 ستمبر 1948ء کو بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح اس دنیا سے رخصت ہوئے۔ پاکستانی قوم ہر سال ان کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

یہ ہے دنیا کی خطرناک ترین روڈ

تصویر میں نظر آنے والی یہ روڈ فرانس میں 2.58 میل لمبی دنیا کی خطرناک ترین روڈوں میں سے ایک ہے، جس کو چوبیس گھنٹوں میں دو بار چند ہی گھنٹوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ باقی ماندہ گھنٹے یہ 13 فٹ گہرے پانی کے نیچے غائب رہتی ہے۔ یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی […]

زیتون کے تیل کے وہ فائدے جن سے ہم بے خبر ہیں

زیتون کے تیل کے دو فائدے آصفہ نسرین اور بتول آفرین اپنی کتاب "گھریلو ٹوٹکے” کے صفحہ نمبر 201 پر کچھ یوں رقم کرتی ہیں: "جو لوگ بچپن سے زیتون کا تیل بالوں پر لگاتے ہیں، وہ گنجے پن کا شکار نہیں ہوتے اور نہ بال سفید ہوتے ہیں۔”

10 ستمبر، جب فرانسیسی پائلٹ نے ریکارڈ بنایا

"historynet.com” کی ایک تحقیق کے مطابق فرانسیسی پائلٹ "Jules Vedrines” نے 10 ستمبر 1912ء کو 100 میل فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائی جہاز اُڑا کر ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔ دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق یہ ریکارڈ انہوں نے ایک مقابلہ "Gordon Bennett Trophy race, 1912” میں بنایا جس کے لیے انہیں پہلا […]

وادئی سوات، ایک تعارف

سوات کی سحرآگیں اور پُربہار وادی سیر و سیاحت کے لیے دنیا بھر میں غیر معمولی شہرت کی حامل ہے۔ قدرت نے اس پُرفسوں خِطہ کو حُسن و دِل کشی اور رعنائی و زیبائی کے اَن گنت رنگوں سے سجایا ہے۔ یہاں کی فضائیں عِطر بیز اور مناظر سحر انگیز ہیں۔ برف پوش چوٹیوں، گن […]

حضرتِ عمران خان اپنی پوزیشن واضح کرے

اس وقت خیبرپختونخوا میں ڈھیر سارے ڈیپارٹمنٹس میں تقرریاں ’’پینڈنگ‘‘ ہیں۔ اس حوالے سے یہ بات بھی بعض ذرائع سے معلوم ہوئی ہے کہ تحریک انصاف حکومت نے خزانہ بھرنے یا بالفاظ دیگر خزانے کو ’’خالی‘‘ ہونے سے بچانے کے لیے ان اسامیوں پر تعیناتی کو اپریل 2019ء تک مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]