7 ستمبر، بابا اشفاق احمد کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق بابا اشفاق احمد 7 ستمبر 2004ء کو کوچ کرگئے۔ 22 اگست 1925ء کو ہندوستان کے شہر ہوشیار پور کے ایک چھوٹے سے گاؤں خان پور میں ڈاکٹر محمد خان کے گھر پیدا ہوئے تھے۔ بیک وقت اُردو زبان کے مشہور و معروف افسانہ نگار، ڈراما نویس، ناول نگار، مترجم اور براڈ […]
تمام ملکوں کے پائلٹس کے لیے کون سی زبان سیکھنا لازم ہے؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق پائلٹس (Pilots) کو ضرور بالضرور انگریزی سیکھنا پڑے گی۔ کیوں کہ انگریزی آسمانوں کی کائناتی زبان (The Universal Language of the Skies) ہے۔ تحقیق کے مطابق چاہے پائلٹ کا تعلق کسی بھی ملک، علاقہ یا نسل سے […]
ہائی بلڈ پریشر میں مہندی کا لیپ فائدہ مند
ہائی بلڈ پریشر والے مریضوں کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں علاج کچھ یوں تجویز کرتے ہیں: ’’ہائی بلڈ پریشر والے مریضوں کو پاؤں کے تلوؤں اور ہتھیلیوں پر مہندی کا لیپ وقت وقت پر کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔‘‘ واضح رہے کہ مذکورہ کتاب کا اُردو […]
شدت پسندی سے "فنِ مجسمہ سازی” محض لکھائی تک محدود
انسانی تاریخ، رہن سہن اور بود و باش کے بارے میں نہ ختم ہونے والے مطالعہ اور معلومات نسل در نسل منتقل کرنے میں سنگ تراشی یاپتھر وں پر کندہ کاری نے بنیادی کردار ادا کیا ہے، لیکن علاقائی صورتحال کے تناظر میں مذکورہ فن بھی مذہبی شدت پسندی کی نذر ہوا۔ مجسمہ سازوں نے […]
مینگورہ کا جغرافیہ
مینگورہ ضلع سوات کا مرکزی اور فی الحال اکلوتا شہر ہے۔ یہ کب اور کیسے بنا؟ اس سوال کا مناسب جواب یہی ہوسکتا ہے کہ جیسے شہر بنتے ہیں، لوگ جمع ہوتے جاتے ہیں اور شہر آباد ہو جاتے ہیں۔ اس شہر کو تینوں اطراف سے پہاڑوں نے اور ایک طرف سے دریائے سوات نے […]