فلسطین میں ماہِ رمضان میں طلاق دینے پر پابندی کیوں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالے سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق فلسطین میں ماہِ رمضان میں طلاق پر پابندی ہے۔ تحقیق کے مطابق فلسطین کے جج نے ماہِ رمضان میں طلاق دینے پر مکمل طور پر پابندی لگائی ہے۔ جج نے پابندی لگاتے وقت دلیل کے طور […]

اُبلے ہوئے انڈے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

زکام ہو جائے اور گھر پر کوئی دوا نہ ہو، تو جلد ہی ایک انڈا اٹھائیں اور اسے اُبال کر کھائیں۔ ان شاء اللہ اِفاقہ ہوگا۔ یہ ٹوٹکا آ صفہ نسرین اور بتول آفرین کی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 102 سے منتخب کیا گیا ہے۔

غیبت کی سزا (حکایاتِ غزالی)

مدینہ کے باشندوں میں ایک شخص کی ہمشیرہ مدینہ شریف کی دوسری جانب رہتی تھی۔ وہ بیمار پڑ گئی۔ اس کا بھائی ہر روز اس کی عیادت کو جایا کرتا تھا۔ حتی کہ وہ فوت ہوگئی اور قبر میں دفن کر دی گئی۔ تدفین کے بعد وہ شخص واپس آگیا۔ پھر اُسے یاد آیا کہ […]

سوات 1857ء کے بعد

سید اکبر شاہ کے بعد اُن کا بیٹا سید مبارک علی شاہ تخت نشیں ہوا، جو مبارک شاہ کے نام سے زیادہ معروف ہے، لیکن چوں کہ سواتی کسی مضبوط حکومت کے ماتحت زندگی گزارنے کے لیے تیار نہیں تھے، اس لیے وہ اُسے بادشاہ تسلیم کرنے میں پس و پیش کر رہے تھے۔ دوسری […]