31 اگست، لیڈی ڈیانا کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق 31 اگست 1997ء کو شہزادیِ ویلز، برطانوی شہزادہ چارلس کی بیوی’’لیڈی ڈیانا‘‘ ایک المناک ٹریفک حادثہ میں گزر گئیں۔ ڈیانا کا حادثہ فرانس کے شہر پیرس میں ایک ٹنل میں ہوا جب وہ ایک موٹر کار میں سفر کر رہی تھیں۔ حادثہ کے وقت ان کی عمر 36 سال تھی۔
تمباکو نوشی ترک کرنے کا عجیب و غریب طریقہ
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق یورپ میں تمباکو نوشی (Smoking) ترک کرنے کے لیے ایک عجیب و غریب عمل اختیار کیا جاتا ہے۔ تحقیق کے مطابق وہاں "Sauna” نامی گرم کمرے تیار کیے گئے ہیں جہاں کسی بھی تمباکو نوشی کے عادی (Chain […]
تقریظ
شاعری کے ترجمے کے بارے میں کسی بھلے آدمی نے کہا ہے: ’’شاعری دراصل وہ چیز ہے جو ترجمہ کرتے وقت چپکے سے مرجاتی ہے، بغیر کسی انتباہ یا مزاحمتی تأثر بنائے۔ ‘‘مترجم سمجھتا ہے کہ انتہائی خوش اسلوبی سے دونوں زبانوں کے لفظ اس کے سامنے سرِ تسلیم خم کیے چلے جا رہے ہیں۔ […]
زمزمہ توپ کی مختصر ترین تاریخ
ماضی کی تابناک نشانی خاموش کھڑی مسلمانوں کے فنِ صناعی کو سلام پیش کرتی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں توپیں اس جزیہ سے تیار کرائی گئیں جو اس وقت ہندو رعایا سے وصول کیا جاتا تھا۔ جزیہ کے طور پر ہر ہندو گھرانا سالانہ پیتل یا تانبے کا ایک برتن دیتا تھا۔ تانبے اور […]
اُس پار دیش دروہی، اِس پار امن کا پرچارک
وہ ممالک جن کی ترقی اور خوشحالی کے گن پوری دنیا گاتی ہے، اگر ہم گہرائی سے ان ممالک کے ماضی اور حال تک کے سفر کا بغور مطالعہ کریں، تو اندازہ ہوجاتا ہے کہ معاشی تنگ دستی، مذہبی یا رنگ و نسل کے نام پر انتہا پسندی سے وہ لوگ کیسے باہر نکلے؟اور انہوں […]