28 اگست، جب ٹویوٹا موٹر کارپوریشن کی بنیاد ڈالی گئی

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 28 اگست 1937ء کو "ٹویوٹا موٹر کارپوریشن” (Toyota Motor Corporation) کی بنیاد ڈالی گئی۔ تحقیق کے مطابق اول اول اس کمپنی کی شروعات 1933ء کو "Sakichi Toyoda” نے "Toyoda Automatic Loom Works, Ltd.” کے نام سے کی تھی، جسے بعد میں اس کے […]

یہ ہے دنیا کی سب سے چھوٹی کار

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی سہ سطری تحقیق کے مطابق جاپان کے "Kuniako Saito” نامی ایک انجینئر نے "walk Car” کے نام سے دنیا کی سب سے چھوٹی کار ایجاد کی ہے۔ تحقیق کے مطابق یہ کار اتنی چھوٹی ہے کہ اسے آپ بیگ میں رکھ کر اپنے […]

سوات کے سنگ تراش، کاریگر اور فن کار کہاں گئے؟

1969ء تک بلکہ دسمبر 1971ء تک سوات زندہ تھا۔ پھر اس پر ’’عوامی حکومت‘‘ کے نام پر ایک ایسی غیر شریفانہ حکومت لا بٹھائی گئی کہ ہر چھوٹا شخص بڑا بن گیا۔ نہ صرف بڑا بن گیا بلکہ گستاخ اور طاقتور بھی ہوگیا۔ ہمارے جاننے والوں میں (اگر چہ یہ خود ہماری نوجوانی کے دن […]

تنقید کیجیے، تذلیل نہیں

گذشتہ دنوں سے پاکستان میں ایک عجیب طوفانِ بدتمیزی برپا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے کارکنان دھڑا دھڑ ملک کے معروف اور معتبر صحافی ’’سلیم صافی‘‘ کی ذات کو مسلسل تنقید، تضحیک اور تذلیل کا نشانہ بنائے ہوئے ہیں۔ پی ٹی آئی کے نوجوان کارکنان کے حوالہ سے پہلے سے ہی […]