24 اگست، پاؤلو کویلہو کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 24 اگست 1947ء کو شہرہ آفاق برازیلی ناول نگار ’’پاؤلو کویلہو‘‘ (Paulo Coelho) پیدا ہوئے۔ پاؤلو برازیلی ناول نگار جو ناول ’’کیمیا گر‘‘، ’’گیارہ منٹ‘‘ اور ’’بریدا‘‘ کے حوالے سے ساری دنیا میں جانے، پہچانے اور مانے جاتے ہیں ۔ پاؤلو کا ناول ’’کیمیا گر‘‘ (Alchemist) دنیا بھر میں 80 سے […]

مانتے ہیں یہ پرندہ ہوا میں اُڑتے دس ماہ تک گزار سکتا ہے؟

جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Common Swift” نامی یہ پرندہ اڑان بھرنے کے بعد پورے دس ماہ تک ہوا میں اُڑتے گزار سکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ پرندہ دورانِ پرواز سونے اور مادہ پرندے کے ساتھ ملنے کی صلاحیت بھی […]

23 اگست، حضرتِ ابوبکر صدیقؓ کا یومِ وفات

وکی پیڈیا کے مطابق 23 اگست 634ء کو وفات پاگئے۔ ابو بکر صدیقؓ عبد اللہ بن ابو قحافہ تیمی قریشی پہلے خلیفۂ راشد تھے۔ آپؓ عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں۔ آپؓ پیغمبر اسلام کے وزیر، صحابی و خسر اور ہجرت مدینہ کے وقت رفیقِ سفر تھے۔ اہل سنت و الجماعت کے یہاں ابوبکر صدیقؓ، انبیا […]