اہلِ نیپال کا اپنے پالتو کُتّوں سے عجیب و غریب برتاؤ

"pintrest.com” پر شائع ہونے والی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق نیپال میں اپنے پالتو کتوں کی وفاداری اور دوستی کو دیکھتے ہوئے ایک دن ان کے لیے مختص کیا گیا ہے، جسے پوری قوم نہایت جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہے۔ تحقیق کے مطابق اس روز اہلِ نیپال اپنے پالتو کتے پر پھولوں کی […]
شیطان گوٹ جھیل، سوات

ہماری پشتو زبان میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ ’’غر کہ لوڑ دے خو پہ سر ئے لار دہ۔‘‘ یعنی پہاڑ چاہے کتنا ہی بلند کیوں نہ ہو، اسے سر کرنے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور ہوتا ہے۔ اس کہاوت کا اندازہ مجھے سوات کی خوبصورت ترین جھیل ’شیطان گوٹ‘ تک پہنچنے کے بعد […]
درال تا تور جھیل، روداد

سوات یقینا جنت کا ایک ٹکڑا ہے۔ اسے اگر سویٹزر لینڈ کہا جاتا ہے، تو بجا کہا جاتا۔ اس کا ہر کونا حسین ہے۔ اس کی ہر وادی خوبصورت ہے۔ یہاں دل و دماغکو سکون دینے والے نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یوں تو یہاں کے میدانی علاقے بھی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہیں، […]