15 اگست، قائد اعظم کی اکلوتی اولاد کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 15 اگست 1919ء کو قائد اعظم کی بیٹی "دینا واڈیا” پیدا ہوئیں۔ آپ قائد اعظم کی واحد اولاد تھیں۔ 1938ء میں دینا نے مشہور صنعت کار "نیولی واڈیا” سے شادی کی۔ نیولی واڈیا ممتاز "واڈیا خاندان” سے تھا۔ البتہ شادی زیادہ عرصہ نہیں چلی اور 1943ء میں طلاق ہو گئی۔ دینا […]

یہ ہے دنیا کے بدقسمت لوگوں میں سے ایک

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص دنیا کے بدقسمت لوگوں میں سے ایک ہے، جس نے پانچ مہینے جیل میں یہ نہ جانتے ہوئے گزارے کہ اس کی ضمانت محض 2 ڈالرز کے عوض ہوسکتی تھی۔ "businessinsider.com” […]

یوسف زئی قبضہ کے بعد قائم ہونے والی پہلی ریاستِ سوات

سوات کے یوسف زئی کسی ایک شخص کو اپنا حکمران تسلیم کرنے کو تیار نہیں تھے ۔وہ اپنے اپنے سرداروں کے زیرِ قیادت دو علیحدہ ڈلوں (دھڑوں) میں بٹے رہے لیکن قومی سطح کے خطرات کے موقع پر وہ آپس کے جھگڑوں، باہمی رقابتوں اور دشمنیوں کو بھول کر مشترک دشمن کا سامنا کرتے۔ ان […]

مسوڑھوں کو تندرست کیسے رکھا جائے؟

مسوڑھوں کو مضبوط اور تندرست رکھنے کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی تحقیقی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں درج کرتے ہیں: "گرم پانی میں نمک ملا کر غرارے کریں۔ مسوڑھے تندرست ہوں گے۔”

تحریکِ آزادی میں علمائے حق کا کردار

عربی کا ایک مقولہ ہے ’’الاشیاء تعرف باضدادھا‘‘ یعنی چیزیں اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہیں۔ گویا کھرے کی پہچان کے لیے کھوٹے سے واقفیت ضروری ہے، ورنہ کھرے کھوٹے میں تفریق مشکل ہو جاتی ہے۔ یہ اصول زندگی کے کئی شعبوں میں کارفرما ہے۔ ذیل میں مختلف اقوام سے تعلق رکھنے والے دو افراد […]

دن گنے جاتے تھے جس دن کے لیے

پاکستانی قوم آج حسبِ سابق اپنا اکہترواں یومِ آزادی منا رہی ہے۔ آج کی نسل کو شاید یہ بات معلوم نہ ہو کہ اس دن تک پہنچنے یعنی حصولِ آزادی اور منزلِ مقصود پانے کے لیے اسلامیانِ ہند کو کتنی قربانیاں دینی پڑیں۔ تحریکِ پاکستان کے سلسلے میں مسلمانانِ ہند نے جتنی قربانیاں دیں، تاریخِ […]

14 اگست، عبداللہ حسین کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول و افسانہ نگار عبد اللہ حسین (Abdullah Hussain) چودہ اگست 1931ء کو راولپنڈی (برطانوی ہندوستان) میں پیدا ہوئے تھے۔ آپ اپنے ناول "اداس نسلیں” کی وجہ سے دنیائے ادب میں شہرت رکھتے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق آپ کا اصل نام […]