پی ٹی ایم اور "جھنڈا تنازعہ”

حالیہ پی ٹی ایم سے جڑے سیکڑوں مفروضوں میں ایک نیا اضافہ جھنڈے کے تنازعہ کی صورت میں سامنے آیا۔ سب پہلے تو پی ٹی ایم کے جلسوں میں متواتر دوسری بار جھنڈے کے تنازعہ کو پہلے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے کہ ان تنازعات کے پسِ پردہ کہانی کیا ہے ؟ کچھ عرصہ پہلے […]

13 اگست، جب نازیہ حسن انتقال کر گئیں

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستان کی مشہور پاپ گلوکارہ نازیہ حسن سرطان کے باعث لندن میں انتقال کر گئیں۔ نازیہ حسن کو برصغیر میں پاپ موسیقی کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ 3 اپریل 1965ء کو کراچی پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ تعلیم لندن میں حاصل کی۔ 1980ء میں پندرہ سال کی عمر میں […]

دنیا کی سب سے زیادہ عمر پانے والی بلی

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی یہ بلی 1967ء کو پیدا ہوئی اور 2005ء کو مر گئی۔ یوں یہ پورے 38 سال زندہ رہی۔ "Guinness Book of World” کے مطابق اس بلی کا نام "Creme Puff” تھا اور یہ […]

نئے وزیر اعلیٰ سے عوام کی توقعات

سوات اور ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کو کوئی توقع نہیں تھی کہ کبھی اس ضلع یا ڈویژن کا وزیر اعلیٰ بھی آئے گا اور سوات، ملاکنڈ ڈویژن کے عوام کی احساس محرومی کو دور کرے گا۔ گذشتہ روز سوات کے نو منتخب ایک درویش ایم پی اے محمود خان کی وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ […]

سانحہ بابڑہ

سانحہ بابڑہ

ہندوستان پر انگریزوں کی حکومت تھی اور پہلی جنگ عظیم کا زمانہ تھا۔ اُن دنوں انگریز سرکار نے ہندوستان میں ایک بل منظور کروایا جسے ’’راولٹ ایکٹ‘‘ کہا جاتا تھا۔ اس ایکٹ کے تحت انتظامیہ اور پولیس کو لامحدود اختیارات عطا کئے گئے۔ ملزم کو نہ تو اپیل کا اختیار تھا اور نہ ہی وہ […]