1 اگست، جب اسلام آباد کو دارالحکومت کا درجہ دیا گیا
وکی پیڈیا کے مطابق یکم اگست 1960ء کو اسلام آباد کو پاکستان کے دار الحکومت کا درجہ دیا گیا۔ اس سے پہلے یہ حیثیت روشنیوں کے شہر کراچی کی تھی۔
اب دُبئی بنائے گا ائیرکنڈیشنڈ شہر
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق دُبئی (Dubai) ایک ایسا شہر بنانے جا رہا ہے، جس کی گلیاں ائیرکنڈیشنڈ ہوں گی اور اس میں گرمی کا احساس تک نہیں ہوگا۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ شہر میں ایک بہت بڑا شاپنگ مال بھی بنایا جائے گا جس کا رقبہ […]
معمولی کلرک اور والڈورف آسٹوریا
فلاڈلفیا ریاست میں اُس رات موسلادھار بارش برس رہی تھی، فلاڈلفیا میں جب بھی بارشیں زور پکڑتی تھیں، تو قریبی ہوٹلوں کے تقریباً سارے کمرے "بُک” ہو جاتے۔ ہم انسانوں کو جینے کے تین بہانے چاہیے ہوتے ہیں۔ عزت، دولت اور سکون۔ فلاڈلفیا کے باسی دن بھر دولت اور عزت سمیٹنے کے بعد گھروں کو […]
جنگِ میوند کا تاریخی پس منظر
’’میوند‘‘ کا نام پختونوں کی تاریخ میں اس روشن باب کی حیثیت رکھتا ہے، جسے انگریز نے اپنے تاریخی صفحات پر بادلِ نخواستہ جگہ دی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ باب میں پشتونوں کی بہادری کو بڑی شان سے سراہا گیا ہے۔ یہ 27جولائی 1880ء کا دن تھا جب پختون جرنیل ایوب […]
گند کے بدلے اپنے پالتو کتے کے لیے کھانا حاصل کریں
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق استنبول (Istanbul) میں ایک عجیب و غریب مشین ہے، جس میں گند ڈالیں اور بدلے میں اپنے پالتو کتے کے لیے کھانا حاصل کریں۔ تحقیق کے مطابق اس کو "Vending Machine” کہتے ہیں، جس میں آپ پلاسٹک کی بوتل ڈالیں گے، تو یہ آپ […]
31 جولائی، منشی پریم چند کا یومِ پیدائش
وکی پیڈیا کے مطابق 31 جولائی 1885ء کو منشی عجائب لال کے ہاں موضع پانڈے پور ضلع بنارس میں پیدا ہوئے۔ آپ اردو کے مشہور ناول و افسانہ نگار ہیں۔ آپ کا اصل نام دھنپت رائے ہے ، لیکن ادبی دنیا میں پریم چند کے نام سے مشہور ہیں۔ منشی پریم چند والد ایک ڈاک […]