29 جولائی، پرنس چارلس اور لیڈی ڈیانا کی شادی کا دن
وکی پیڈیا کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 29 جولائی 1981ء کو برطانیہ کی تاریخ میں ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس دن پرنس چارلس (پرنس آف ویلز) اور لیڈی ڈیانا (پرنسز آف ویلز) شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا آبی پودا
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ پودا جو پانی میں کھڑا ہے اور ایک شیرخوار بچے کا وزن اٹھائے ہوئے ہے، اس کا نام "The Amazon Water Lilly” ہے۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا آبی […]
پختون قام پرستوں کی شکست کا مختصر جائزہ
پاکستان میں حالیہ انتخابات میں تحریکِ انصاف کے علاوہ تمام جماعتوں کو الیکشن کے نتائج پر اعتراضات ہیں، جس پر یہ سیاسی جماعتیں مختلف طریقوں سے ردِعمل کا اظہار کر رہی ہیں۔ مسلم لیگ نواز، پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، پختونخوا ملی عوامی پارٹی، جماعت اسلامی، جمعیت علمائے اسلام (ف) بلوچستان کے امیدواروں اور رہنماؤں […]
اصنافِ ادب
عمران خان کو حکومت کرنے دیں
25 جولائی 2018ء کے عام انتخابات کے متنازعہ نتائج نے بہ ظاہر پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ متحدہ مجلس عمل اور ن لیگ کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں انتخابی نتائج کو مسترد کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں […]
علیم خان کا قصور کیا ہے؟
یوں لگتا ہے کہ جیسے قسمت کی دیوی علیم خان پر مہربان ہو کر دوسرے ہی لمحے نظریں بدل گئی۔ کل تک وہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے تحریک انصاف کا اکلوتا انتخاب بن گئے تھے، لیکن پھر پارٹی کے اندر موجود اُن کے مخالفین نے وہ غل مچایا کہ الامان۔ گھر کی بات […]