کیا آپ لوگ مائیکل جیک سن کے بارے میں یہ جانتے ہیں؟

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”کے مطابق مائیکل جیک سن (Michael Jacson) نہیں چاہتا تھا کہ اس کے بچوں کو پتا چلے کہ وہ شراب پیتا ہے۔ اس لیے وہ ہوائی جہاز میں ڈائٹ کوک کے ’’کین‘‘ میں شراب لے کر پیا کرتا تھا۔
بیر، بھوک بڑھانے کا غذائی نسخہ

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں لکھتے ہیں کہ "جسے بھوک اچھی لگتی ہے، اس کی صحت اچھی رہتی ہے۔” ڈاکٹر صاحب کتاب میں ان لوگوں کے لیے جنھیں بھوک نہیں لگتی، یوں غذائی نسخہ تجویز کرتے ہیں: "بیر کھانے سے بھوک بڑھتی ہے۔” سو وہ لوگ جنھیں بھوک […]
جانوروں کے بچّوں کے غیرمانوس نام

عام طور پر جانوروں کے بچّوں کو ہم "بچّہ” ہی کہتے ہیں، سانپ کا بچّہ، اُلو کا بچّہ، بلّی کا بچہ لیکن اردو میں ان کے لیے جدا جدا لفظ ہیں جیسے: ٭ بکری کا بچّہ ………… میمنا ٭ بھیڑ کا بچّہ ………… برّہ ٭ ہاتھی کا بچّہ ………… پاٹھا ٭ اُلّو کا بچّہ ……………… […]
الیکشن 2018ء اور پختونخوا کا مستقبل

25 جولائی 2018ء کو عوام اپنی طاقت یعنی ووٹ کے ذریعے ملک کے مستقبل کا فیصلہ کریں گے۔ اگرچہ ایک طرف اس جنرل الیکشن میں دو بڑی سیاسی جماعتیں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی زیرِ عتاب ہیں، دونوں پارٹیوں کے سربراہان پر کرپشن کے الزامات ہیں اور عدالتوں میں ان کے خلاف کیسز چل […]