19 جولائی، تحریکِ آزادی کے لیے پہلی گولی چلانے والے کی تاریخِ پیدائش

19جولائی 1827ء کو ہندوستان کی تحریکِ آزادی کی عملی طور پر ابتدا کرنے اور برطانوی نو آبادیات کو للکارنے والے پہلے شخص "منگل پانڈے” نے مشرقی اُتر پردیش کے ضلع بلیا کے گاؤں "نگوا” میں آنکھ کھولی۔ منگل پانڈے وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے آزادیِ ہند کے لیے پہلی گولی چلائی۔ اولاد اور رشتے […]

مانتے ہیں یہ پورا ملک کرایہ پر لیا جاسکتا ہے؟

کمرہ، مکان یا اپارٹمنٹ کے کرایہ پر ملنے کا تو سنا ہوگا، مگر کیا آپ نے کبھی کسی ملک کا کرایہ پر چڑھانے کا سنا ہے؟ جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffufnact.com” کی ایک چھوٹی مگر عجیب و غریب تحقیق کے مطابق "Liechtenstein”دنیا کا وہ واحد ملک ہے […]

زخم کا نیل مٹانے کا گھریلو ٹوٹکا

سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 58 پر رقم کرتی ہیں: "بعض اوقات چوٹ لگنے سے نیل پڑ جاتا ہے، جو بہت بدنما لگتا ہے۔ شہد میں تھوڑا سا نمک ملا کر نیل پر لیپ کرنے سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔”

تیلیوں کی مختصر ترین تاریخ

تیلی، تیل نکالنے والے کو کہتے ہیں۔ میانوالی، مظفر گڑھ اور ڈیرہ غازی خان میں اسے "چاکی” کہتے ہیں۔ اس کے لیے عزت کے القابات "روغن گر” یا "روغن کَش” ہیں۔ یہ صابن اور نمدے (نمدہ، وہ کپڑا جو اُون کو جما کر بناتے ہیں۔ نمدہ وہ اُونی کپڑا بھی ہے جو گھوڑے کی پیٹھ […]