16 جولائی، جب گلِ یاسمین قومی پھول قرار پایا
وکی پیڈیا کے مطابق 16جولائی 1967ء کو گلِ یاسمین کو پاکستان کا قومی پھول قرار دیا گیا۔ گلِ یاسمین کو اُردو میں ’’چنبیلی‘‘ جب کہ انگریزی میں "Jasmine” کہتے ہیں۔
اب تک کا سب سے عجیب و غریب کھیل
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق فن لینڈ (FinLand) میں ایک عجیب و غریب کھیل کھیلا جاتا ہے جس کا نام ہے”eukonkanto” تحقیق کے مطابق اس کھیل میں اپنی بیوی کو نہایت بھونڈے طریقے سے کاندھوں پر اٹھا کر گُھٹنوں تک کھڑے پانی میں […]
چائے کا پکّا داغ دور کرنے کا گھریلو ٹوٹکا
اس حوالہ سے سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 159 پر لکھتی ہیں کہ اگر کسی کے کپڑوں پر چائے کا پکّا داغ پڑگیا ہو، تو اُن کپڑوں کو اُبلتے ہوئے دودھ سے دھوئیں، چائے کے داغ ہٹ جائیں گے۔
قادیانی کون ہیں؟
قادیانی، گورداس پور میں قادیان سے تعلق رکھنے والے مرزا غلام احمد کے پیروکار ہیں۔ 1900ء میں (آئندہ مردم شماری کے تحت) فرقے نے احمدیہ کہلوانا شروع کر دیا۔ فرقے کا بانی ایک برلاس مغل تھا جس کا خاندان بابُر کے عہد میں فارس سے ہجرت کرکے آیا اور ضلع گورداس پور میں ایک جاگیر […]
جب آنحضرتؐ کے جسمِ اطہر کو اٹھانے کی سازش کی گئی
صلیبی جنگوں کے دور میں یہودیوں نے ایک اور مکروہ سازش کی جو کہ یہ تھی کہ آنحضرتؐ کے جسمِ اطہر کو روضۂ مبارک سے نکال کر کہیں اور پہنچا دیا جائے۔ یہ سلطان نورالدین زنگی کا دورِ حکومت تھا۔ مسلمان افواج شہنشاہِ جرمنی کانرڈ کی نو لاکھ لشکرِ کثیر کے خلاف یروشلم میں نبرد […]
ملکی صورتحال اور این اے 3 سوات
ملک میں اچانک پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال نے عوام میں بے چینی پیدا کر دی ہے۔ پشاور میں ہارون بلور کی خودکش دھماکے میں شہادت، بنوں میں سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی کے قافلے پر بم دھماکا اور بلوچستان میں نواب سیراج رئیسانی سمیت ایک سو بیس افراد کی شہادت نے اگر […]