4 جولائی، عبداللہ حسین کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 4 جولائی 2015ء کو پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ ناول و افسانہ نگار "عبداللہ حسین” انتقال کر گئے۔ آپ نے 14 اگست 1931ء کو برطانوی ہندوستان کے راولپنڈی شہر میں آنکھ کھولی تھی۔ آپ کا اصل نام محمد خان تھا۔ آپ نسلاً پٹھان تھے۔ آپ کو اردو، […]

یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا محل

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Fact” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق بیجنگ چائینہ میں قائم "The Imperial Palace” دنیا کا سب سے بڑا محل ہے۔ اس طرح تحقیق میں یہ بھی رقم ہے کہ اس محل کو یہ بھی اعزاز حاصل ہے کہ اس کے […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (پچیسواں حصہ)

ہم مین سڑک سے دائیں جانب ایک گلی کی طرف مڑے، تو میری نظر مکانوں کے سامنے پانی کے نالے پر پڑی، جس میں رنگ برنگی خوبصورت مچھلیاں تیر رہی تھیں۔ کیکو میری حیرانی بھانپ گئی اور مسکراتے ہوئے گویا ہوئی: ’’میں نے کہا تھا ناں کہ یہاں فطرت اور انسانوں میں ہم آہنگی پائی […]

بے چارہ شوہر (فکاہیہ تحریر)

اس کائناتِ خداوندی میں شوہر ہونا جتنی نعمت ہے، اُتنا ہی باعثِ زحمت بھی ہے۔اگر کسی کو اپنی آزادی سے اُکتاہٹ ہونے لگے، تو وہ ضرور شوہر بننے کا شوق پورا کر لے۔ ہمارے ایک دوست کالج کے زمانے سے ہی شوہر بننے کے لیے انتہائی مضطرب تھے اور اکثر یہ پوچھنے پر کہ بڑا […]