3 جولائی، محمد عالم لوہار کا یومِ انتقال
وکی پیڈیا کے مطابق 3 جولائی 1979ء کو پاکستان کے لوک گلوکار محمد عالم لوہار مانگا منڈی کے قریب ایک الم ناک ٹریفک حادثہ میں فوت ہوئے۔ محمد عالم لوہار خطۂ پنجاب (پاکستانی حصہ) کے ایک مشہور پنجابی لوک موسیقی فنکار تھے۔ انہوں نے موسیقی کی اصطلاح "جگنی” کو متعارف کرایا جو پنجابی لوک موسیقی […]
یہ ہے دنیا کا مصروف ترین ائیرپورٹ
شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق شکاگو امریکہ کا "O’ Hare” نامی بین الاقوامی ائیرپورٹ دنیا کا سب سے مصروف ترین ائیرپورٹ ہے۔ تحقیق کے مطابق مذکورہ ائیرپورٹ کے مصروف ترین ہونے کا اندازہ اس بات سے باآسانی لگایا […]
کیا تبدیلی اپنی موت آپ مرنے جا رہی ہے؟
عمران خان نے 25 اپریل 1996ء کو لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے قیام کا اعلان کیا۔ تحریک انصاف کو قائم ہوئے ابھی چند ماہ ہی ہوئے تھے کہ صدر مملکت نے اٹھاون ٹو بی کا استعمال کرتے ہوئے بے نظیر حکومت کو رخصت کرکے نئے انتخابات کا اعلان کردیا۔ چوں کہ تحریک انصاف کے […]
عام انتخابات، ملاکنڈ میں نوجوان فیصلہ کریں گے
ہٹلر کہتے تھے کہ ’’مستقبل اس کا ہے جس کے ساتھ نوجوان ہوں۔‘‘ نوجوان ہر معاشرے کے متحرک اور فعال لوگ ہوتے ہیں۔ وہ ذہنوں میں مثبت اہداف، نئی امنگیں اور نیک خواہشات رکھتے ہیں۔ وہ اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے اپنی توانائیوں کا بھرپور استعمال کرتے ہیں۔ پاکستان بننے سے لے کر […]
قصب گر ماما
ہمارے سوات کے ٹی وی ہاؤس (شعیب سنز) میں جون کی گرمی میں بھاپ اُڑاتی گرما گرم چائے کی پیالی کا مزہ لیتے ہوئے نجانے کہاں سے ’’قصب گر‘‘ (نائی) کا ذکر چھڑ گیا؟ دوسرے ہی لمحے ہمیں اپنے خاندانی قصب گر یاد آگئے۔ نتیجتاً ذہن کے پردے پر نوے کی دہائی گویا فلمی مناظر […]