مولی کی بُو دور کرنے کے دو ٹوٹکے

مولی کی بُو اکثر ڈکاروں کی صورت میں آتی رہتی ہے۔ اس بُو کو دور کرنے کے لیے سویرا نصیر اپنی کتاب ’’گھریلو ٹوٹکوں کا انسائیکلو پیڈیا‘‘ کے صفحہ نمبر 112 پر دو ٹوٹکے رقم کرتی ہیں۔ پہلا ٹوٹکا یہ کہ ’’مولی کھا کر گُڑ کھالیں، تو بُو دور ہوجائے گی۔‘‘ دوسرا یہ کہ ’’اگر […]
حاکم صاحب پٹن

جب میں ضلع کوہستان کے بارے میں کوئی بری خبر سنتا ہوں، تو مجھے فطری طور پر بہت دُکھ ہوتا ہے۔ ضلع کوہستان ریاستِ سوات کا وہ واحد حصہ ہے جو نہایت پُرامن طریقے سے ریاست کی عمل داری میں آیا۔ یہ بات اپنی جگہ صحیح ہے کہ اس عمل میں وہ ہزاروں سپاہی بھی […]
28 جون، ڈاکٹر محمد یونس کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس (Professor Dr. Muhammad Yunus) نے 28 جون، 1940ء کو بنگلہ دیش میں آنکھ کھولی ڈاکٹر محمد یونس مسلمان بنکار ہیں۔ وہ انتہائی غریب لوگوں کو جو عام بنکاری نظام سے قرضہ لینے کے اہل نہیں، چھوٹے قرضے دینے کے نظام کے بانی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ […]