رونالڈو کا جسم پر ٹیٹوز بنانے سے انکار کیوں؟

یوں تو پرتگال (Purtagol) کے مشہور فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو (Cristiano Ronaldo) کا ویسے بھی مخیر حضرات میں شمار ہوتا ہے، مگر معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے ان کے بارے میں گذشتہ دنوں ایک عجیب و غریب تحقیق چھاپی ہے جس کے مطابق کرسٹیانو رونالڈو نے دیگر فٹ بالرز کی […]

24 جون، جب پکاسو دنیا کو حیران کر گیا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 24 جون 1901ء کو پیرس میں 18 سالہ نوجوان ہسپانوی مصور ’’پابلو پکاسو‘‘ (Pablo Picasso) کی پہلی نمائش نے مصوروں اور نقادوں کو حیران کر دیا۔ تحقیق کے مطابق پیرس کے "Ambroise Vollard’s gallery” میں ان کی نمائش […]

رفعت قادر حسن کی زندگی اور فن

رفعت قادر حسن 31 دسمبر 1937ء میں ڈسکہ ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں۔ رفعت کے والدین شملہ سے پاکستان کے بعد ہجرت کر کے سیالکوٹ آن بسے۔ رفعت نے بی اے تک تعلیم حاصل کی۔ ان کی شادی مشہور کالم نویس عبدالقادر حسن سے اگست 1972ء میں ہوئی۔ دو بچے ہوئے۔ ایک بیٹا اور ایک […]

چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (چوبیسواں حصہ)

آخری روز ’’ہاکونے‘‘ میں ہمیں یہاں کی مشہور ثقافتی لکڑی کے کام جسے ’’یوسی گی ووڈ آرٹ‘‘ کہتے ہیں، کے ورکشاپ اور ڈسپلے سنٹر لے جا یا گیا، جہاں ہمیں اس فن کے مختلف مراحل سے گزارا گیا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ ورکشاپ کے مالک نے ہم سے بھی ڈیکوریشن کی چیزیں بنوائیں […]