گھونگے بارے پڑھئے عجیب و غریب تحقیق

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق گھونگا (Snail) بلیڈ کے اوپر خود کو زخمی کیے بغیر رینگ سکتا ہے۔

18 جون، جب پہلی امریکی خاتون نے خلا میں قدم رکھا

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "history.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Dr. Sally Ride” کو اُس پہلی امریکی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہے، جنہوں نے خلا میں 18 جون 1982ء کو قدم رکھا۔ تحقیق کے مطابق یہ شش روزہ مشن تھا جو فلوریڈا سے شروع ہوا تھا۔