عبدالکلام کی اک تقریر

عبدالکلام ہندوستانی ساینس دان تھے۔ یہ 2002ء سے 2007ء تک ہندوستان کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ انڈیا نے مئی 1999ء میں ایٹمی دھماکے کیے اور عبدالکلام ان دھماکوں کے چیف کو آرڈی نیٹر تھے۔ آپ عبدلکلام کی قابلیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگا سکتے ہیں کہ یہ ہندوستان کے اگنی اور پرتھوی […]
آئین خان کی یاد میں

بیس جولائی سنہ انیس سو اٹھانوے کو میں نے آئین خان کی وفات پر جو کچھ لکھا تھا، وہ آج میں ایک بار پھر شریک کرنے جا رہا ہوں: "مجھے علم نہیں تھا، نہ کبھی یہ احساس ہوا تھا کہ میں جسمانی اور ذہنی طور پر غائب بھی رہتا ہوں۔ اس کا تو مجھے آج […]
پنجابی تہذیب و تمدن کا ادبی اظہار

ادب کو متوازی تاریخ بھی کہا جاتا ہے اور شاید ادب کی یہ تعریف ایسے بہت سارے مکاتب فکر کو پسند آئے گی جو ادب کی فرسودہ سیاسی، سماجی، تہذیبی حتی کہ جمالیاتی معیارات؍ اعتبارات کو چیلنج کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ پنجاب اور یہاں کی زبان کی تاریخ کے بارے میں مختلف باتیں […]
6 جون، جب پہلی بار منجمد خوراکی اشیا بازار میں بیچی گئیں

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 6 جون 1930ء کو پہلی بار بازار میں منجمد خوراکی اشیا (Frozen Food) بیچی گئیں۔ اس حوالہ سے سپرنگ فیلڈ (انگلستان) میں 18 سٹورز میں تجرباتی طور پر منجمد خوراکی اشیا رکھی گئیں اور جائزہ لیا گیا کہ […]
ٹیلر برڈ جو گھونسلا پودوں کے پتّوں کو سی کر بناتا ہے، تحقیق

"ٹیلر برڈ” (Tailor Bird) ایک ایسا پرندہ ہے جو اپنا گھونسلا پودوں کے پتّوں کو عجیب و غریب طریقے سے سی (Sew) کر بناتا ہے۔ شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب “Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "ٹیلر برڈ” (درزی پرندہ) اپنے گھونسلے کے لیے […]