فخرِ سوات جسٹس (ر) ناصرالملک

نگراں وزیراعظم منتخب ہونے والے فخرِ سوات جسٹس (ر) ناصرالملک پاکستان کے بائیسویں چیف جسٹس کی حیثیت سے فرائض انجام دے چکے ہیں جو 6 جولائی 2014ء سے 16 اگست 2015ء تک اس منصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ جسٹس (ر) ناصرالملک نے 17 اگست 1950ء کو سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں ممتاز کاروباری […]

کپڑوں پر لگے سالن کے داغ دھونے کا ٹوٹکا

کپڑوں پر سالن کے داغ پڑ جائیں، تو بسا اوقات یہ دھونے کے بعد بھی دور نہیں ہوتے۔ اس حوالہ سے "زبیدہ آپا کے گھریلو ٹوٹکے” (از سیدہ اقصیٰ ہاشمی) نامی کتاب کے صفحہ نمبر 20 پر اس کا حل کچھ یوں دیا گیا ہے: "کپڑے پر سالن کے داغ دور کرنے کے لیے متاثرہ […]

دانتوں کی بیماریوں سے نجات یوں حاصل کریں

دانتوں کی بیماریوں سے بچنے کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” (جس کا اردو ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” مترجم صبا رشید) کے صفحہ نمبر 157 پر رقم کرتے ہیں: "تازہ پانی میں لیموں نچوڑ کر کُلی کرنے سے دانتوں کی بیماریوں سے آرام ملتا ہے۔” نوٹ: یہ تحریر […]

فاٹا انضمام، قبائلیوں کو مبارک

قومی اسمبلی میں قبائلی علاقہ جات کو خیبر پختون خوا میں ضم کرنے کا بل منظوری کے لیے پیش ہوا، تو ارکانِ اسمبلی کے چہرے خوشی سے تمتما اٹھے۔ عمران خان جو اسمبلی جانا اپنی توہین سمجھتے ہیں، وہ بھی تشریف لائے اور اپنے خطاب میں اس تاریخ ساز موقع پر قبائلیوں کو مبارک دی۔ […]