دانتوں کی بیماریوں سے بچنے کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” (جس کا اردو ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” مترجم صبا رشید) کے صفحہ نمبر 157 پر رقم کرتے ہیں: "تازہ پانی میں لیموں نچوڑ کر کُلی کرنے سے دانتوں کی بیماریوں سے آرام ملتا ہے۔”
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔