امسال سب سے لمبا اور چھوٹا روزہ کن مسلمانوں نے رکھا؟

ڈان اردو سروس کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق امسال (2018ء) سب سے لمبا روزہ گرین لینڈ کے مسلمانوں نے رکھا۔ تحقیق کے مطابق گرین لینڈ میں ماہِ رمضان کا پہلا روزہ 21 گھنٹے اور 2 منٹ طویل رہا۔ تحقیق کے مطابق سب سے مختصر روزہ ارجنٹائن کے مسلمانوں نے رکھا، جس کا دورانیہ […]

چرچل کی روئیدادِ سوات

ونسٹن ایس چرچل برطانیہ کا ایک مشہور سیاست دان اور وزیراعظم گزرا ہے۔ اس نے دوسری جنگِ عظیم میں بہ حیثیت وزیراعظم جرمنی کا مقابلہ کرنے، اُسے شکست سے دوچار کرنے اور اتحادیوں کو فتح سے ہم کنار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ تاہم اس کی شہرت دوسری جنگ عظیم میں بحیثیت وزیراعظم اس […]

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ

قافلہ ایک ایسے بیاباں جا پہنچا، جہاں تھوڑے فاصلے پر ڈاکوؤں نے اسے للکارا۔ قافلہ رُکا، تو ڈاکوؤں نے اس کا گھیراؤ کیا۔ ڈاکو قافلے کے ایک ایک فرد سے اس کے مال و اسباب سے متعلق پوچھتے اور تلاشی لے کر لوٹ لیتے۔ ایک ڈاکو ایک چودہ سالہ بچے کے پاس آیا اور پوچھا […]