کافی دنیا کی دوسری قیمتی ترین کاروباری جنس ہے

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے بعد کافی (Coffee) دنیا کی قیمتی ترین کاروباری جنس ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق دنیا میں ہر روز 2.25 بلین (یعنی 2 ارب 25 کروڑ) کپ کافی پی اور پلائی جاتی ہے۔
گرد

میں مزارِ قائد اعظم سے گزرتا ہوا شاہراہِ قائد اعظم کی طرف مڑتا ہوں۔ کچھ دور جا کر دائیں طرف ایک دیوار پر مجھے ایک نعرہ لکھا ہوا نظر آتا ہے۔ میں اسے پڑھتا ہوں، دوبارہ پڑھتا ہوں اور چلتے چلتے رک جاتا ہوں۔ مجھے ایک عجیب روحانی فرحت محسوس ہوتی ہے اور میں اطمینان […]
سرحدی عقاب

برصغیر پاک و ہند کی آزادی کے علم بردار خان عبدالغفار خان نے سرحدی عقابوں کے نشیمن سے برطانوی سامراج کو اس وقت للکارا تھا جب ان کی حکومت پر سے سورج غروب نہ ہوتا تھا۔ یہ اُن کی شاندار جدوجہد، بے مثال قربانی اور لازوال ایثار کا نتیجہ ہے کہ آج اس سامراج کے […]
روزہ، مغربی ماہرینِ صحت کی نظر میں

احکامِ خداوندی اور ارکانِ اسلام ہمیں روحانی سکون کے ساتھ ساتھ جسمانی تن درستی اور ذہنی مسرت بھی فراہم کرتے ہیں۔ ارکان اسلام میں روزہ ایک ایسا رکن، عمل اور مشق ہے کہ اس سے انسان میں صبر و سکون، ایثار و ہم دردی، قوتِ برداشت اورتزکیۂ نفس پیدا ہوتے ہیں بلکہ روزہ بے شمار […]
23 مئی، کچھوؤں کا عالمی دن

آج (23 مئی) کو پوری دنیا میں کچھوؤں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق سب سے پہلے سنہ 2000 عیسوی کو امریکہ میں "Tortoise Rescue” نامی ادارہ نے کچھوؤں کا عالمی دن اس غرض سے منایا کہ دنیا میں دن بہ دن کچھوؤں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کو بچانے […]