ہم اپنی عمر کا کتنا حصہ ٹوائلٹ میں گزارتے ہیں؟

انگریزی ویب سائٹ "chaostrophic.com” کی تحقیق کے مطابق ہم اپنی اوسط 60 یا 65 سالہ عمر میں پورے تین مہینے ٹوائلٹ میں گزارتے ہیں۔ واضح رہے کہ تحقیق ان لوگوں پر کی گئی ہے جنہیں قبض کی شکایت نہیں تھی۔
مہندی کا رنگ تیز کرنے کا ٹوٹکا

سیدہ اقصیٰ ہاشمی کتاب ’’زبیدہ آپا کے گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 39پر لکھتی ہیں: ’’ اگر آپ مہندی کا رنگ تیز کرنا چاہتے ہیں، تو تھوڑی سی املی لے کر تھوڑے سے پانی میں بھگودیں اور پھر املی کوپانی میں مل دیں۔ پھر اسے باریک کپڑے سے چھان لیں۔ اس کے بعد اس چھنے […]
والیِ سوات کا انصاف

رشوت ستانی کی تاریخ اتنی پرانی ہے جتنی انسانی تاریخ خود ہے۔ یہ دنیا کی قدیم ترین دو پیشوں یعنی بھیک اور جسم فروشی کی طرح ایک طویل تاریخ رکھتی ہے۔ اس کے سدباب کے تمام جتن اس لیے ناکام ہوتے ہیں کہ اس میں خلوصِ نیت کا فقدان ہوتا ہے۔ حالاں کہ ہر زمانے […]
نریندر مودی کا دورۂ کشمیر اور جنگ بندی کا اعلان

بھارتی وزیراعظم نریند مودی ایک بار پھر سری نگر وارد ہوئے، جہاں ان کے اعزار میں ایک استقبالیہ تقریب برپا ہوئی۔ وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے مودی کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے رمضان میں جنگ بندی کا اعلان کیا، اب کشمیری مائیں چین سے سوسکیں گی کہ ان کے بچوں کی زندگی محفوظ ہے۔ […]
22 مئی، جب سیلون کا نام تبدیل کیا گیا

22 مئی سیلون (سری لنکا) کی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 22 مئی 1972ء کو سیلون میں نئے آئین کے نفاذ کے بعد ملک کا نام تبدیل کرکے ’’سری لنکا‘‘ رکھا گیا۔ اس کے علاوہ 22 مئی ہی کو سری لنکا نے دولت مشترکہ میں شمولیت بھی اختیار کی۔