21 مئی، جب فیفا کا قیام عمل میں آیا

معلوماتِ عامہ کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق 21 مئی کو فٹ بال کی دنیا میں ایک اہم دن کے طور پر گردانا جاتا ہے۔ 21 مئی 1904ء کو فرانس میں فٹ بال کی بین الاقومی تنظیم(FIFA) یعنی انٹرنیشنل فٹ بال ایسوی ایشن کا قیام عمل میں آیا۔ تحقیق کے مطابق فیفا […]

شیو بنانے میں عمر کا کتنا حصہ خرچ ہوتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ شیو بنانے میں عمر کا کتنا حصہ خرچ ہوتا ہے؟ اگر نہیں جانتے تو چلیے معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "chaostrophic.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق پڑھئے، جس کے مطابق شیو کرنے یعنی حجامت بنانے میں ایک 60 یا 65 سال کی عمر پانے والا […]

اچار کی پائیداری کا گھریلو ٹوٹکا

سیدہ اقصیٰ شاہ اپنی کتاب ’’زبیدہ آپا کے گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ 18 پر لکھتی ہیں: ’’موسم گرما میں اچار کو خراب ہونے سے بچانے کا آسان نسخہ یہ ہے کہ اچار کے مرتبان میں چمچہ نہ چھوڑیں۔ اس کے علاوہ لیموں کا رس یا سرکہ بھی شامل کرلیں، تو اچار زیادہ عرصہ تک قابل […]

ڈاکٹر مہاتیر محمد اور ملائیشیا

آج کی نشست میں بات ہوگی ڈاکٹر مہاتیر کے بارے میں۔ اگر ہم ماضی میں جاکر دیکھیں، تو یہ وہی مہاتیر ہے جس نے ملک کے وزیر اعظم کے طور پر اپنے آخری خطاب میں کہا تھا کہ "مَیں اب بوڑھا ہوچکا ہوں۔ اس ملک کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے، تاکہ وہ نئے دور […]

ماں، تیرا فوت ہونا ضروری نہیں

(نوٹ: بلاگ کے لیے استعمال ہونے والی تصویر خیالی ہے۔ اس کا لکھاری سے کوئی تعلق نہیں۔ مدیر لفظونہ) یہ جو احسان الحق حقانی المعروف بابو وغیرہ جیسے بے کیف و بے سرور لوگ ہوتے ہیں۔ اُن میں دیگر کے علاوہ ایک بڑی بُری عادت یہ بھی ہوتی ہے کہ ہر کام میں ٹانگ اَڑاتے […]