18 مئی، برٹرینڈ رسل کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق برٹرینڈ رسل (Bertrand Arthur William Russell) معروف محقق، مورخ، سائنس دان، ماہرِ ریاضیات، ماہرِ طبیعیات، مدرس، فلسفی، مفکر اور افسانہ نگار 18 مئی 1876ء کو بمقام ’’ویلز‘‘ پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق والد ’’سر جان رسل‘‘ انگلینڈ کے وزیر اعظم بھی رہے۔ تعلق طبقۂ اشرافیہ اور […]

جاپانیوں کا چور کے ساتھ انوکھا طرزِ عمل

جاپان میں جنرل یا سپر سٹوروں میں چوری کی واردات روکنے کے لیے ایک انوکھا طرزِ عمل اختیارکیا گیا ہے۔ معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "didyouknowblog.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جاپان میں چوروں کو ایک مخصوص رنگ کی کرکٹ سائز کی گیند سے مارا جاتا ہے، جو زمین […]

ٹانسلائٹس کی تکلیف کم کرنے کا گھریلو نسخہ

اگر آپ کو گلے کے غدود کی سوجن یعنی ٹانسلائٹس (Tonsillitis) کی شکایت ہو، تو گرم پانی میں گلیسرین ملا کر غرارے کرنے سے تکلیف میں کمی آتی ہے۔ یہ ٹوٹکا ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” میں درج ہے جس کا اردو ترجمہ صبا رشید "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے […]

سمندر کا بلاوا (چھٹا حصہ)

گروہ در گروہ انسانی جوڑوں کے آہ و بکا والے ماحول میں خود کو تنہا پا تے ہیں، تو شرار صاحب احساسِ کمتری کے لت سے مزید شرابور نہ ہونے کے واسطے، ساحل سے واپسی کا راستہ ناپتے ہیں۔ ہم بھی بادلِ نخواستہ اُن کی کمان میں دیکھتے پیچھے پیچھے ہیں اور چلتے آگے آگے […]

رمضان برکتوں کا مہینہ

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اس دنیا میں اپنی بندگی کے لیے بھیجا ہے۔ انسان یہاں چند روز کا مہمان ہے۔ یہ اپنی مہلت اور مدت مکمل ہونے کے بعد اگلے سفر پر روانہ ہوگا۔ خوش نصیب ہے وہ انسان جو یادِ الٰہی میں اپنا وقت گزار دے۔ جو اللہ رب العزت کی رضا جوئی […]

17 مئی، آیۃ اللہ خمینی کا یومِ پیدائش

17 مئی ایران کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل دن ہے۔ انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 17 مئی 1900 عیسوی کو ایرانی مذہبی رہنما آیۃ اللہ روح اللہ خمینی پیدا ہوئے تھے۔ دوسری طرف وکی پیڈیا آپ کی تاریخِ پیدائش 24 ستمبر 1902 عیسوی رقم کرتی ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق […]