12 مئی، جب کراچی خون میں نہایا

وکی پیڈیا کے مطابق 12 مئی پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ دراصل 12 مئی 2007ء کو چیف جسٹس آ ف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر شدید ہنگاموں سے پچاس سے زائدافراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ وکی پیڈیا کے […]

اہلِ مغرب تمباکو نوشی سے یوں چھٹکارا پاتے ہیں

انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی دو تین سطر پر مشتمل چھوٹی سے تحقیق کے مطابق مغرب والے جب تمباکو نوشی چھوڑنا چاہتے ہیں، تو وہ مسلسل تین دن "Sauna” جاتے ہیں، جہاں مسلسل پسینہ خارج ہونے میں جسم سے تمام نکوٹین (Nicotine) بھی خارج ہوجاتا ہے اور یوں آدمی باقی ماندہ زندگی تمباکو […]

یہ محنت جاری رکھی جائے

افغانستان اور پاکستان کے مابین اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور گفتگو جاری ہے۔ یہ بہت ہی حوصلہ افزا اور قابل تعریف عمل ہے۔ اپریل 2018ء میں افغانستان کے صدر محترم اشرف غنی کی دعوت پر پاکستانی وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کابل کا دورہ کیا۔ اُن کے ساتھ وزرا اور دوسرے بڑے سرکاری افسران تھے۔ دونوں […]

11 مئی، بھارت کی جوہری عدم پھیلاؤ معاہدہ کی خلاف ورزی

اردو ویب سائٹ "urdu.co” کی ایک سطر پر مشتمل چھوٹی سی خبر کے مطابق 11 مئی 1998ء کو بھارت نے جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجھستان میں ایٹمی تجربہ کیا۔ "timeanddate.com” کی تحقیق کے مطابق اس جوہری دھماکے کے بعد بھارت نے خود کو آفیشلی طور پر "نیوکلیئر پاؤر” ڈکلئیر کیا۔