3 مئی، آزادیٔ صحافت کا عالمی دن
وکی پیڈیا کے مطابق آج یعنی 3 مئی کو پوری دنیا میں آزادیٔ صحافت کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن اقوامِ متحدہ کے ادارہ یونیسکو کے زیرِ اہتمام ہر سال منایا جاتا ہے۔ "dunyapakistan.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق پہلے پہل مئی 1993ء کو یومِ صحافت منانے کا […]
یہ خاتون پورے 40 سال ہنسنے سے پرہیز کرتی رہی
چلیے آج آپ کو ایک ایسی خاتون سے ملواتے ہیں جو پورے چالیس سال ہنسنے سے پرہیز کرتی رہی۔ جی ہاں، اس دعوے میں کوئی مبالغہ نہیں۔ اب وہ کیوں نہیں ہنسی؟ اس حوالہ سے معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کہتی ہے کہ خاتون اتنا لمبا عرصہ […]
سمندر کا بلاوا (دوسرا حصہ)
قافلہ ہذا میں بندے تو ہیں آٹھ۔ پچھلے سفرناموں میں اکثر دوستوں کا تعارف وقتاً فوقتاً ہوتا آیا ہے۔ اس نشست میں اپنے نئے ہم سفر پروفیسر کی بات ہو جائے۔ پروفیسرسید محمدروشن مردِ کوہستانی، جسمانی لحاظ سے جوانی کے جھولے میں جھول رہے ہیں۔ عمرِ رفتہ کے حساب سے پچاس کے پیٹے میں قدم […]
پاپڑ کہانی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید زمرد شاہ (صارفین عدالت) سوات نے مورخہ8 مارچ 2018ء کو کیس نمبر C.C. 266/2017 جو کہ مورخہ 19 دسمبر 2017ء کوولیج کونسل کوکڑئی؍ چتوڑ؍ سپل بانڈئی کے ناظم امجد علی نے دائر کیا تھا، کا فیصلہ سناتے ہوئے غیر معیاری اشیا مثلاً پاپڑ، چپس، ملائی، چورن، املی اور میٹھی چیزیں […]