21 اپریل، علامہ محمد اقبال کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال 21 اپریل 1938ء کو وفات پاگئے۔ آپ بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجۂ شہرت ہے۔ وکی […]

دنیا کے آخری سرے پر قائم جھولا

کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ جھولا دنیا کے آخری سرے پر قائم ہے؟ جی ہاں، "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق جنوبی امریکہ کے ایک ملک "Ecuador” میں ایک ڈھلوان چٹان کے اوپر جھولا ہے جسے دنیا کے خطرناک ترین جھولوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ اس پر جھولنے والوں کے لیے کوئی […]

بحرانِ سوات کی طبقاتی جنگ کا پہلو

1989ء میں ایک خاص سیاسی، قانونی اور عدالتی نظام کے پس منظر میں تحریکِ نفاذِ شریعت محمدی (ٹی این ایس ایم) کی بنیاد ڈالی گئی۔ تحریک کا نعرہ شرعی عدالتی نظام کا قیام اور اس میں شرعی قوانین کا نفاذ تھا۔ بہ ظاہر ٹی این ایس ایم کا پلیٹ فارم 1994ء میں سوات میں مسلح […]

پشتون تحفظ موومنٹ میری نظر میں

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) جو منظور پشتین کی سربراہی میں کچھ مطالبات لے کر نکلی ہے، اب تک بالکل صحیح سمت میں جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ تحریک ملکی قانون اور آئین کے دائرے میں رہ کر کچھ بنیادی حقوق مانگ رہی ہے اور اس عمل کو ملک میں رائج قانون کی رو […]