17 اپریل، جب جاپان پر قیامتِ صغریٰ ٹوٹ پڑی
17 اپریل جاپان کی تاریخ میں ایک غم زدہ دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 17 اپریل 1995ء کو جاپان میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا جس سے 6433 افراد ہلاک ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی تھی اور جاپان کا کافی مالی نقصان […]
"ماونٹین ڈیو” بارے پڑھیے ایک عجیب و غریب تحقیق
"pintrest.com” پر پیپسی کمپنی کے مشہور مشروب "ماؤنٹین ڈیو” کے حوالے سے ایک عجیب و غریب تحقیق چھپی ہے کہ یہ چوہے کو 30 دن کے اندر گُھلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تحقیق میں رقم ہے کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے پیپسی کمپنی پر مقدمہ دائر کیا کہ اس کے ماؤنٹین ڈیو کے کین […]
نواں سالانہ قومی کُتب میلہ
جب بھی دارالحکومت اسلام آباد میں درختوں، کھمبوں اور سٹریٹ لائٹس پر دیدہ زیب پینا فلیکس (بینرز) آویزاں کر دیے جاتے ہیں، جن پر ادیبوں اور شاعروں کی تصاویر نمایاں ہوتی ہیں، تو سمجھ لیجیے کہ شہر میں کتب میلہ ہونے جا رہا ہے۔ اس روایت کو کم و بیش نو سال ہونے کو ہیں۔ […]
کان کے درد، زخم اور پیپ کا گھریلو علاج
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کان کی بیماریوں کے حوالے سے اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ (جس کا اردو ترجمہ صبا رشید ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے نام سے کر چکی ہیں) کے صفحہ نمبر 180 پر کچھ یوں رقم کرتے ہیں: ’’لہسن کو سرسوں کے تیل میں اُبال کر کان میں ٹپکانے سے […]
اب بھی وقت ہے
وائس آف امریکہ، مشال ریڈیو اور سوشل میڈیا کے مختلف صفحات کے مطابق 2009ء کے آپریشن کے دوران اور بعد میں سوات میں سیکڑوں افراد لاپتا ہوئے ہیں۔ ان میں کچھ کا تعلق تحریکِ طالبان سے تھا لیکن بیشتر لوگ ایسے بھی ہیں جن کے خاندان اب بھی اس بات سے انکاری ہیں کہ ان […]