انڈیانا جہاں ٹریفک سگنلز کا خاتمہ حادثات میں کمی لایا

امریکی ریاست انڈیانا نے حادثات کی شرح میں کمی لانے کے لیے ٹریفک سگنلز کا خاتمہ کیا۔ جی ہاں، یہ عجیب و غریب تحقیق "wtffunfact.com” نامی مشہور انگریزی ویب سائٹ نے شائع کی ہے جس کے مطابق 90 عیسوی کی دہائی کے بعد امریکی ریاست "انڈیانا” (Indiana) کے علاقے "کارمل” (Carmel)میں تمام ٹریفک سگنلز کو […]

منظور پشتین میں کیا بُرائی ہے؟

جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی میں ایک سکول ماسٹر کے ہاں پیدا ہونے والے منظور پشتین کی پتنگ چڑھی ہوئی ہے۔ منظور نے اپنا بچپن وزیرستان میں گزارا اور ابتدائی تعلیم بھی وہاں سے حاصل کی۔ دو ہزار نو عیسوی میں آپریشن راہِ نجات کی وجہ سے پشتین کے خاندان سمیت کئی خاندانوں کو اپنا […]

ہمارا مقدس دِن

مجھے بچپن کے وہ دن یاد ہیں جب گھر میں نمازِ جمعہ کی تیاری ہوا کرتی تھی۔ ہم سات بہن بھائی ابا جان کی ہدایت کے مطابق اور کبھی کبھار ڈانٹ ڈپٹ کے ہاتھوں اکثر ہمہ تن بھاگ دوڑ میں لگے رہتے ۔ صحن میں واحد بڑے بے چھت غسل خانہ کے سامنے ہماری لائن […]