معدے کی تیزابیت سے نجات پانے کا گھریلو نسخہ
"suchtv.pk” کی شائع کردہ ایک تحقیق کے مطابق گڑ میں میگنیشیئم وافر مقدار میں موجود ہے جو نظامِ ہضم کو قوت بخشتی ہے اور تیزابیت کو ختم کرتی ہے۔ کھانے کے بعد گڑ کا چھوٹا سا ٹکڑا منھ رکھ کر چوسیں۔ تحقیق میں آگے رقم ہے کہ گُڑ جسم کے درجۂ حرارت کو بھی کم […]
12 اپریل، جب انسان خلا میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا
12 اپریل کو خلائی تاریخ میں ایک اہم دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ وکی پیڈیا کے مطابق 12 اپریل 1961ء کو سابق سوویت یونین سے تعلق رکھنے والے ایک پائلٹ یوری گاگرین (Yuri Gagarin) وہ پہلے انسان تھے جو خلا تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ وہ خلائی جہاز ’’ووستوک ون‘‘ […]
جیلی فش دھوپ میں رکھنے سے بھاپ بن کر کیوں اڑتی ہے؟
جیلی فش کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ دھوپ میں رکھنے سے بھاپ میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جیلی فش کا وجود 98 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔ شائد اس لیے جب اسے دھوپ میں رکھا جاتا ہے، تو یہ بھاپ بن کر […]
بولتی لکیریں
جو تحریر آپ کے زیرِ مطالعہ ہے۔ ذرا اس کی ظاہری حالت پر غور کریں۔ کیڑے مکوڑوں کی طرح بکرے حروف مل کر لفظ بنے ہیں اور یہی لفظ جب آپس میں جُڑتے ہیں، تو جملہ بنتا ہے جو مکمل طریقے سے بات کی وضاحت کرتا ہے۔ اس جملے پر اگر آپ انگلی پھیریں، تو […]
جعلی بیوروکریسی کے خاتمے کی ضرورت
پشاور سے شائع ہونے والے ایک بڑے اور مشہور روزنامے کی چودہ فروری 2018ء کی اشاعت میں صوبائی سرکار کا ایک بچکانہ حکم شائع ہوا ہے کہ ’’میڈیکل بلوں اور سفری اخراجات (ٹی اے ڈی اے) کے بلوں کا آڈٹ ہو۔ اب صوبائی سرکار کی کارکردگی کے معیار کو دیکھئے کہ کتنی چھوٹے اخراجات پر […]