عدد "420” والا سنگ میل کیوں چرایا جاتا تھا؟

کیا آپ کو پتا ہے کہ امریکہ کی ایک ریاست ایسی بھی ہے جہاں 420 میل مسافت دکھانے والا سنگِ میل چرا لیا جاتا تھا؟ جی ہاں، یہ امریکی ریاست "Colorado”ہے، جہاں کے باسیوں کو 420 میل کی مسافت دکھانے والے سنگ میل سے سخت چڑ تھی اور وہ ہر اس سنگ میل کو چرا […]

سندھی افسانہ نگار خواتین کے موضوعات

حصولِ آزادی سے پہلے سندھ میں ثانوی اور اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے ذرائع بہت ہی محدود تھے۔ 1947ء کے بعد جیسے جیسے یونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں میں اضافہ ہوا مردوں کے دوش بدوش اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین کی تعداد بھی بڑھنے لگی اور اس خوشگوار تبدیلی کا یہ اثر ہوا کہ سندھی زبان و […]

چڑھتے سورج کی سرزمین،دید و شنید (بائیسواں حصہ)

مَیں جب خرگوشوں کے جزیرہ سے واپس آیا، تو شام ہوچکی تھی۔ اس لیے سیدھا ہوٹل گیا اور اپنا سامان باندھا۔ کیوں کہ صبح سویرے ہیروشیما سے کیوٹو جانا تھا، جہاں مجھے کیوٹو یونیورسٹی میں گندھارا اور وادئی سندھ کی تہذیب پر کام کرنے والے پروفیسر حضرات سے ملنا تھا۔ میں جلدی سو گیا اور […]

خون آشام سنڈے

جیتے کا جگر چاہیے مقبوضہ کشمیر سے آنے والی تصویروں اور ویڈیوز کو دیکھنے کے لیے۔ احتجاج یااظہارِ مذمت کا یارا نہیں۔ بیس سے اوپر نوجوانوں کی شہادت نے غم اور غصے کی ایک لہر اٹھادی۔ کشمیر ہی نہیں بلکہ پاکستان میں بھی فضا سوگوار اور شہری غمگین ہیں۔ سری نگر میں ہڑتال نے معمول […]