29 مارچ، جب کوکا کولا کو دماغی ٹانک کے طور پر پیش کیا گیا

29 مارچ 1885ء کو امریکی ریاست اٹلانٹا میں ’’ڈاکٹر جان پیمبرٹن‘‘ نے پہلی بار کوکا کولا کے نام سے ایک نیا مشروب عوام کے سامنے پیش کیا۔ وکی پیڈیا کے مطابق ’’ڈاکٹر جان پیمبرٹن‘‘ نے کوکا کولا کو دماغ کے لیے ٹانک اور "دانشورانہ مشروب” قرار دینے کا دعویٰ کیا جسے عوام میں خاصی پذیرائی […]
یہ ہنس مکھ نوجوان دنیا کا سب سے کم عمر ارب پتی ہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کا کم عمر ترین ارب پتی کس کو مانا جاتا ہے؟ اگر نہیں جانتے، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ "snapchat”کے بانی "Evan Spiegel” کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے کم عمر ارب پتی ہیں۔ wtffunfact.comکی ایک تحقیق کے مطابق "Evan Spiegel” […]
بارہ ہزار غیر قانونی رکشائیں سوات کی ٹریفک میں خلل ہیں، خصوصی رپورٹ

ضلع سوات کے موٹر وہیکل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے ڈیٹا کے مطابق ضلع سوات میں کُل 16,000 رکشائیں ہیں جن میں 12,000غیر قانونی ہیں۔ ان غیر قانونی رکشوں میں عجیب بات یہ ہے کہ ایک نمبر پلیٹ پر دس دس، بارہ بارہ رکشے سڑکوں پر دوڑ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان غیر قانونی رکشوں […]
قوم کو ایم ایم اے کی شکل میں نئی ٹیم مبارک ہو

مولانا کوثر نیازی اپنے دور کا ڈاکٹر عامر لیاقت حسین تھا۔ مولانا نے سیاسی زندگی کا آغاز جماعت اسلامی سے کیا لیکن اپنی ’’لیاقتی‘‘ خوبیوں کی وجہ سے زیادہ دیر جماعت اسلامی میں نہ ٹِک سکا۔ ذوالفقار علی بھٹو کو مذہبی رہنماؤں کی پروپیگنڈے کے خلاف کسی مذہبی دانشور کی ضرورت تھی۔ خیبر پختونخواہ (اُس […]