29 مارچ 1885ء کو امریکی ریاست اٹلانٹا میں ’’ڈاکٹر جان پیمبرٹن‘‘ نے پہلی بار کوکا کولا کے نام سے ایک نیا مشروب عوام کے سامنے پیش کیا۔
وکی پیڈیا کے مطابق ’’ڈاکٹر جان پیمبرٹن‘‘ نے کوکا کولا کو دماغ کے لیے ٹانک اور "دانشورانہ مشروب” قرار دینے کا دعویٰ کیا جسے عوام میں خاصی پذیرائی حاصل ہوئی۔