پوری دنیا کے کھلونوں کا 70 فیصد حصہ چائینہ تیار کرتا ہے، تحقیق

ایک دور تھا کہ جاپانی کھلونے پوری دنیا نہ صرف درآمد کرتی تھی بلکہ مذکورہ کھلونے پسند بھی کیے جاتے تھے مگر کیا آپ کو پتا ہے کہ آج کل چائینہ کی کھلونوں کی مارکیٹ پر بلاشرکتِ غیرے حکمرانی ہے۔ جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالے سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "did-you-knows.com” کی ایک حالیہ […]

بہادر بچہ

پویس کے فرائض میں سے اولین شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے، لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ ہماری زندگی کو سب سے زیادہ خطرہ پولیس ہی سے ہے۔ یہ کہنا زیادہ بجا ہوگا کہ پاکستانی پولیس بدمعاشوں اور قاتلوں کو تحفظ فراہم کر رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ پولیس پر سے عوام […]

دونوں بڑے مولانا ہار گئے

مارچ 2018ء کے پہلے عشرے میں سینٹ کے آدھے ریٹائرڈ شدہ ممبران کی جگہ نئے ممبران کا انتخاب ہوا۔ ہر جماعت نے اس میں رشوت ستانی کے شبے کا اظہار کیا ہے۔ کیوں کہ بعض واقعات مشکوک محسوس کی گئیں۔ سینٹ میں دو قسم کے افراد آتے ہیں۔ ایک عام سیٹوں پر اور دوسرے خاص […]

مونچھیں ہوں، تو نتھو لال جی جیسی ورنہ نا ہوں

قبلہ ڈاکٹر سلطان روم صاحب نے کچھ محسوس اور کچھ غیر محسوس انداز سے صحافتی میدان میں ہماری تربیت میں اپنا بھرپور کردار ادا کیا ہے۔ جیسے کہ ایک مرتبہ کسی محترم کی کتاب پر تبصرہ ’’فرمانے‘‘ کے بعد انہوں نے وہ کتاب قیمتاً خریدی اور پڑھنے کے بعد مجھے نہایت شفیق انداز سے مخاطب […]