23 مارچ، تاریخ میں اَمر دن
مسلمانانِ ہند کی تاریخِ آزادی میں بعض دن ایسے گزرے ہیں، جب اس دن مسلمانوں کی راہِ عمل متعین ہوئی اور جس پر چل کر یہ لوگ منزلِ مقصود پاگئے۔ تحریک آزادی میں آل انڈیا مسلم لیگ نے پہلی دفعہ اِلہ آباد کے مقام پر 1930ء میں اپنے لیے ایک مقصد کا تعین کیا۔ جب […]
جانتے ہیں لال رنگ کے کیلے بھی پیدا ہوتے ہیں؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں لال رنگ کے کیلے بھی پیدا ہوتے ہیں؟ اگر نہیں جانتے، تو چلیں ہم بتا دیتے ہیں کہ ہرے اور پیلے رنگ کے علاوہ سرخ رنگ کے کیلے بھی پیدا ہوتے ہیں۔ وکی پیڈیا کے مطابق لال رنگ کے کیلے ویسٹ انڈیز اور سنٹرل امریکہ میں پیدا ہوتے […]
بسنت تو ہمارے وقتوں کی تھی
برسوں پہلے صوفی غلام مصطفی تبسم نے کہا تھا سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی وہ آج زندہ ہوتے، تو دوسرا مصرع بہار کی بے رونقی پر یوں کہتے ’’زمیں کی وہی رونق آسماں کی وہی تنہائی‘‘ بہار اپنی آب و تاب کے ساتھ پھر […]
عالمی یومِ آب اور ہمارے رویے
زندگی کے لیے پانی ناگزیر ہے، یعنی پانی ہی سے زندگی کی بقا ہے۔ اس سلسلے میں قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد مبارک ہے کہ ’’ہم نے آسمان سے پانی برسایا اور اس سے ہر جان دار کو زندہ کیا۔‘‘ آج سے پچاس ساٹھ سال پہلے جو کہ ہماری یادداشت کا زمانہ ہے، […]