21 مارچ، ممتاز شاعر افتخار عارف کی پیدائش کا دن
21 مارچ، جب اردو کے ممتاز شاعر، سابق صدر نشین مقتدرہ قومی زبان، سابق چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان، سابق سربراہ اردو مرکز لندن اور اس وقت تہران میں ایکو (ECO) کے ثقافی ادارے کے سربراہ افتخار عارف پیدا ہوئے۔ وکی پیڈیا کے مطابق افتخار عارف کی اصل تاریخ پیدائش 21 مارچ 1944ء ہے جب کہ […]
اس شخص کو "کیلا” پکارنے والا جیل بھیج دیا جاتا
یہ جان کر آپ کو حیرانی ہوگی کہ اس شخص کو ’’کیلا‘‘ پکارنے والا جیل بھیج دیا جاتا تھا۔ جی ہاں، یہ کوئی عام شخص نہیں بلکہ زمبابوے کا پہلا صدر تھا جس کا پورا نام "Canaan Banana” تھا۔ معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق […]
جھریوں سے پریشان ہیں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں
اگر آپ چہرے پر جھریاں پڑنے سے پریشان ہیں، تو ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کا گھریلو ٹوٹکا ضرور آزمائیں۔ وہ اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ 119 پر اس حوالہ سے رقم کرتے ہیں: "چہرے پر، خاص کر آنکھوں کے آس پاس بادام کا تیل ملیں اس سے چہرے پر جھریاں نہیں […]
بحر ہند کا آنسو (حصۂ دوم)
یہ دو سال مارچ کے مہینے کے آخری ہفتہ کی بات ہے۔ یہاں کے ٹی وی چینلز پر’’برے دہشت گردوں‘‘ کے ساتھ دوستانہ ’’گپ شپ‘‘ الموسوم ’’مذاکرات‘‘ کا ڈھول تیزی کے ساتھ بج رہا تھا۔ سیاسی و غیر سیاسی میڈیائی حضرات و خواتین کے تبصروں اور’’پریڈیکشنز‘‘ کا ایک ’’باتمیز طوفان‘‘ بپا تھا۔ صوبہ کے ’’دھڑنا تختہ‘‘ سرکار […]
خواتین افسانہ نگاروں کے موضوعات
خواتین کے افسانوں کے موضوعات میں سماجی و معاشرتی زندگی کی جھلکیاں نمایاں ہوتی ہیں۔ یہ ٹھوس معاشرتی حقائق اور سماجی تخیل ہیں جو افسانہ نگار کو اپنی اہمیت کی طرف مرکوز کراتی ہیں۔ ذات پات کی تقسیم اور طبقاتی اونچ نیچ ہماری معاشرت کی جیتی جاگتی تصویریں اور زندہ حقائق ہیں۔ ابتدائی دور کے […]