فوٹو میتھ ایپ، ہر طالب علم کی ضرورت

اب ریاضی (Math) کا مشکل سے مشکل پرابلم حل کرنا ہوگیا انتہائی آسان۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق "photoMath” ایک ایسی ایپ ہے جو ریاضی (Math) کے مشکل سے مشکل پرابلم کو آسانی کے ساتھ حل کرتی ہے۔ تحقیق کہتی ہے کہ ایپ کا […]

سیمنٹ فیکٹری کا قیام پلئی درہ کی بربادی کا پیام

ماحول کے لغوی معنی ’’اردگرد‘‘ کے ہیں یعنی ہر وہ چیز جو جاندار پر اپنا اثر رکھتی ہو، اُسے ماحول کہتے ہیں۔ اس تعریف کے تناظر میں ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ دنیا و کائنات ہی ہمارا ماحول ہیں۔ اس ماحول کو ہرصورت پاک وصاف رکھنے کی ذمہ داری انسانوں پر عائد ہوتی […]

تاریخی "ہاتھی تخت” کی سیر

سوات ایکسپریس وے کے لیے بنائے جانے والے ٹنل کی پہاڑی اپنے اندر ایک تاریخ سموئے ہوئی ہے۔ آلہ ڈھنڈ ڈھیریٔ پہنچ کر اپنے دوست طارق باچا (جنہیں دس مضامین میں ماسٹر کرنے کا اعزاز حاصل ہے) کو ساتھ لے کر ٹنل کی طرف روانہ ہوئے۔ آلہ ڈھنڈ ڈھیریٔ سے ٹنل تک کا فاصلہ تقریباً […]