نئی جگہ سوتے وقت نیند کیوں نہیں آتی؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ کچھ لوگوں کو اپنے گھر یا بستر سے دور کسی نئی جگہ سوتے وقت نیند کیوں نہیں آتی؟ اس کی دیگر وجوہات بھی ہوسکتی ہیں مگر معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق کسی نئی جگہ سوتے وقت آدھا دماغ قدرتی طور […]
ہائی بلڈپریشر کے مریضوں کے لیے سیب دوا ہے
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کا ترجمہ اردو میں صبا رشید نے کیا ہے۔ اردو میں یہ کتاب "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے ٹائٹل سے چھپی ہے۔ اس کے صفحہ نمبر 141 پر رقم ہے کہ "ہائی بلڈ پریشر ہونے پر سیب کھانے سے فائدہ ہوتا ہے۔” بالفاظِ دیگر […]
چڑھتے سورج کی سرزمین، دید و شنید (اٹھارہواں حصہ)
ہم آئی ہاؤس میں مختلف سرگرمیوں میں مصروف تھے کہ ایک دن جاپانی فیلو آیاکو نے ہم سے کہا کہ اس کی ایک جاننے والی امریکن خاتون جاپان آئی ہے، جو جاپان کے جنگی ہیروز والے میوزیم جانا چاہتی ہے۔ اس لیے وہ ہمیں بھی ساتھ لے جانا چاہتی ہے۔ نتیجتاً میں، سمیتا اور شین […]
افسانہ معاشرے کا عکاس ہوتا ہے
افسانہ ایک کہانی ہوتا ہے جو نہ تو داستان یاناول کی طرح بڑی اور لمبی کہانی ہوتا ہے اور نہ ڈرامے کی طرح اس میں کردار نگاری اور مکالمے بولنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ نہ یہ سٹیج کا محتاج ہی ہوتا ہے۔ اگر افسانہ کے لیے صرف وقت ہی کا تعین کیا جائے، تو پھر […]