دنیا کا سب سے بڑا قبرستان "فیس بُک” ہے، تحقیق
مانتے ہیں کہ فیس بُک دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے؟ اگر نہیں مانتے، تو چلیے ایک ایسی تحقیق پڑھیے جو آپ کو حیران کرنے کے لیے کافی ہے۔ معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 30 ملین (یعنی 3 کروڑ) اکاؤنٹس ایسے لوگوں سے […]
بدہضمی کا بہترین علاج
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے اردو ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخہ” کے صفحہ نمبر 35 پر مترجم "صبا رشید” لکھتی ہے: "بدہضمی میں امرود بہترین دوا ہے۔ جن لوگوں کو بدہضمی کی شکایت ہو، انہیں چاہیے کہ وہ 250 گرام امرود کھانا کھانے کے بعد کھانا چاہیے۔ اس […]
مارکیٹ میں مردار اشیا کا رجحان
پشاور سے شائع ہونے والے ایک بڑے اخبار مورخہ یکم فروری 2018ء نے اپنے صفحہ نمبر 8 پر یہ خبر شائع کی ہے کہ ایکسائز کے اہلکاروں نے دو ہزار کلو گرام بھارت سے پشاور سمگل ہونے والا گوشت موٹر وے ٹول پلازہ پر پکڑا ہے اور مبینہ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ خبر کے […]
بزرگ پنشنرز
مسلح افواج کا ایک نائب صوبیدار ریٹائرمنٹ کے بعد گاؤں آیا، تو ملاقات کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا۔ ایک دوست نے دریافت کیا، تمہاری کتنی پنشن طے ہوئی؟ تو اس نے بڑے فخر سے کہا، بارہ روپے ماہوار! یہ سن کر اس کا دوست ہکا بکا رہ گیا اور کہنے لگا کہ یار! اتنی […]