14 فروری، جب یُوٹیوب متعارف کرائی گئی

14 فروری کو دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ متعارف کرائی گئی۔ وکی پیڈیا کے مطابق 14 فروری 2005ء کو دنیا بھر کی مقبول ترین ویب سائٹ ’’یو ٹیوب‘‘ (youtube.com) متعارف کرائی گئی۔ ’’یو ٹیوب‘‘ پر اپنی ویڈیوز اَپ لوڈ کی جاسکتی ہیں اور دوسروں کی ویڈیوز بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ وکی پیڈیا کے […]
دنیا کی کتنی آبادی اب بھی فون کال سے محروم ہے؟ تحقیق

اگر آپ کے پاس موبائل فون ہے یا آپ کے گھر میں لینڈ لائن فون موجود ہے، تو مان لیں اور شکر ادا کیجیے کہ آپ دنیا کی آدھی آبادی سے بہتر ہیں۔ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ "edidyouknow.com” نے حالیہ ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے، جس کے […]
عوام جائیں بھاڑ میں

تیس جنوری 2018ء کے اخبارات نے اسلام آباد سے سرکاری خبر شائع کی ہے کہ حکومت نے رجسٹرڈ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ تین تا چار فی صد اضافہ بتایا گیا ہے، لیکن عوام کے ہاتھوں تک پہنچنے تک یہ اضافہ اور زیادہ ہو جاتا ہے۔ گذشتہ حکومت نے ادویات میں اضافہ نہیں […]
اللہ اکبر جمات کی تاریخ

کالج کالونی کی یہ عالی شان مسجد جس کو عرف عام میں ’’اللہ اکبر جمات‘‘ کہتے ہیں، اسی نام سے نہیں بنائی گئی تھی۔ یہ کالج کالونی کے نام پر یہاں کے رہنے والے پروفیسروں اور اسٹاف کی سہولت کے لیے تعمیر کی گئی تھی۔ ورنہ ایک مسجد سنٹرل اسپتال کے احاطے میں پہلے سے […]
مسجد کالونی سیدو شریف

کالج کالونی کی یہ عالی شان مسجد جس کو عرف عام میں ’’اللہ اکبر جمات‘‘ کہتے ہیں، اسی نام سے نہیں بنائی گئی تھی۔ یہ کالج کالونی کے نام پر یہاں کے رہنے والے پروفیسروں اور اسٹاف کی سہولت کے لیے تعمیر کی گئی تھی۔ ورنہ ایک مسجد سنٹرل اسپتال کے احاطے میں پہلے سے […]
کہانی کی ابتدا اور تاریخ

اردو کی نثری اصناف میں افسانے کو اہم حیثیت حاصل ہے۔ افسانے کے ابتدائی دور پر نظر ڈالی جائے، تو معلوم ہوتا ہے کہ افسانہ، کہانی کی پیدوار ہے۔ کہانی ہر دور میں لکھی، سنی اور سنائی گئی ہے۔ کہانی کی تاریخ خود نوعِ انسان جتنی ہی پرانی ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ […]