جانتے ہیں سب سے بہترین دوا کون سی ہے؟
ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کی ہندی سے ترجمہ شدہ کتاب "کار آمد گھریلو غذائی نسخے” کے صفحہ نمبر 18 پر درج ہے کہ "ہنسنا سب سے بہترین دوا ہے۔ ہنسنے سے پیٹ کے پٹھوں کو قوت ملتی ہے۔ اس سے خون کا دورہ تیز ہوتا ہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ہنسنے سے جسم […]
کتنی فیصد عورتیں میک اَپ کے بغیر گھر سے قدم باہر نہیں رکھتیں؟
کیا آپ کو معلوم ہے کہ کتنی فیصد عورتیں میک اَپ کے بغیر گھر سے قدم باہر نہیں رکھتیں؟ معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "edidyouknow.com” کے مطابق ہر 100 میں سے 53 خواتین گھر سے نکلتے وقت میک اَپ ضرور کرتی ہیں۔ دوسری طرف "dailymail.co.uk” کی ایک تحقیق کے مطابق […]
چیندرو
میں کتنے عرصہ بعد اس گاؤں میں آیا ہوں، مجھے نہیں یاد۔ ہاں! جب مَیں جا رہا تھا، تو یہاں کی کچھ نشانیاں یاد ہیں۔ وہاں ہمارا مٹی کا گھر تھا۔ صدر خان کاکا کی دکان تھی۔ وہ کھڈے میں بیٹھ کر چادر تیار کرتا تھا۔ (کھڈا زمین میں کھودا گیا وہ مخصوص قطعۂ زمین […]
ڈاکٹر دیدار یوسف زے
ڈاکٹر صاحب کا اصل نام فضل رحیم ہے۔ ادبی حلقوں میں ڈاکٹر دیدارؔ یوسف زے کے نام سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب سوات کے علاقہ نیک پی خیل تحصیل کبل، کالا کلے میں 20 جنوری 1970ء کو مرحوم و مغفور شاہ بالی جان کے ہاں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد […]
تحریک انصاف، ہوشیار باش!
ملک میں جوں جوں نئے الیکشن کی تاریخ نزدیک آ رہی ہے، سیاست کے تمام پرانے کھلاڑی اپنی اربوں روپے کی کرپشن بچانے کے لیے سر جوڑ کر بیٹھ چکے ہیں۔ ان میں حکمران جماعت ن لیگ اور پی پی پی سرفہرست ہیں۔ دونوں جماعتوں نے اپنی ذیلی اتحادی جماعتوں کو بھی متحرک کر رکھا […]