نیل پالش خشک ہوجائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں
پرانی نیل پالش اگر خشک ہو جائے، تو اسے واپس قابل استعمال بنانا بہت آسان کام ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے نیل پالش کی شیشی لیں اور اسے گرم پانی میں رکھیں۔ پانچ منٹ بعد شیشی پانی سے نکالیں۔ لیجیے نیل پالش دوبارہ نرم حالت میں آپ کے ہاتھ میں ہے۔
شہد، ایک تیر سے دو شکار
اگر آپ کو کھانا کھانے کے بعد جلد ہضم نہ ہونے کی شکایت ہو، تو کھانا کھانے کے فوراً بعد شہد چاٹ لیں۔ اس عمل سے نہ صرف کھانا جلد ہضم ہوگا بلکہ گیس کا مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔ نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ اس حوالہ […]
29 جنوری، جب پہلی عملی موٹرکار بنائی گئی
29 جنوری (1886ء) کو Karl Benz دنیا کی پہلی عملی موٹرکار بنانے میں کامیاب ہوا۔ جرمنی کے مکینکل انجینئر "Karl Benz” کی تیار کردہ موٹرکار وہ پہلی گاڑی تھی جو "internal-combustion engine” پر مشتمل تھی۔ اس طرح اس کی تیار کردہ تین پہیوں پر مشتمل موٹرویگن پر پہلی سواری 1885ء کو کی گئی۔ "biography.com” کی […]
سبز آنکھوں کے حامل افراد بارے پڑھئے عجیب و غریب معلومات
"aclens.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں آنکھوں کا سبز رنگ نایاب تصور کیا جاتا ہے۔ تحقیق میں آگے رقم ہے کہ سبز آنکھوں کے حامل افراد دنیا کی کُل آبادی کا دو فیصد ہیں۔ ایک اور جگہ تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ سبز آنکھوں والے لوگ بہت لائق ہوتے ہیں۔ ایسے […]
زندگی یا جنگ؟
زندگی جہدِ مسلسل کا دوسرا نام ہے۔ یہاں جو آرام کرتے ہیں، بہت کچھ کھوتے ہیں۔ اس زمینی گولے پر انسان کی آمد ہی ایک جنگ ہی کی وجہ سے ممکن ہوئی تھی۔ شیطان کا انسان کے ساتھ پہلا معرکہ ہی تو تھا کہ آدم علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا۔ پھر سورج نے […]
حضرتِ ضلع ناظم صاحب کی مساعئی جمیلہ
سرِ دست ایک عجیب سی خبر ملاحظہ فرمائیں، جسے ضلع ناظم محمد علی شاہ صاحب کی طرف سے شائع کیا گیا ہے۔ خبر کس حوالہ سے عجیب ہے، آئیے، اولاً خبر پڑھتے ہیں اور ثانیاً اس کے عجب ہونے کا مفصل جائزہ لیتے ہیں۔ ’’ضلع ناظم کی ڈی پی اُو سے ملاقات، کٹ گاڑیوں پر […]
پروفیسر الطاف حسین (پاچا لالہ)
عرصے سے میرے دل میں یہ خواہش پل رہی تھی کہ میں موصوف کے بارے میں کچھ باتیں ان کے چاہنے والوں کے ساتھ شریک کروں۔ کئی دفعہ اس کو شروع بھی کیا، مگر اس بھاری پتھر کو چوم کر واپس رکھ دیا۔ کیوں کہ یہ موضوع اتنا ہی مشکل اور پیچیدہ ہے جتنی پاچا […]