شلجم، شوگر کے مریضوں کے لئے بہترین غذا
صحت کے حوالہ سے ہونے والی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شلجم، ذیابیطس (شوگر) کے مریضوں کے لئے مفید سبزی ہے۔ علاج بالغذا کے حوالے سے مشہور حمیرا پتافی اپنی ایک تحقیقی مقالہ میں رقم کرتی ہیں کہ چوں کہ شلجم میں کاربوہائیڈریٹس نہیں ہوتے، اس لئے یہ ذیابیطس کے […]
پالش خشک ہوجائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں
اگر پالش کی ڈبیا خشک ہوجائے، تو اسے ہرگز ضائع مت سمجھیں۔ پالش کو واپس قابلِ استعمال بنانے کے لئے ایک برتن میں تھوڑا سا گرم پانی لیں اور ڈبیا کو اس میں تھوڑی دیر کے لئے رکھیں۔ چند منٹوں کے بعد جب آپ ڈبیا کو کھول کر دیکھیں گے، تو پالش نرم ہوچکی ہوگی۔
23 جنوری، جب باچا خان کو سپردِ خاک کیا گیا
23 جنوری کو لر و بر پختونوں کی تاریخ میں بڑی اہمیت حاصل ہے۔ ٹھیک آج کے دن یعنی 23 جنوری (1988ء) کو خان عبدالغفار خان (باچا خان) کو اپنی وصیت کے مطابق جلال آباد (افغانستان) میں دفن کر دیا گیا۔ آپ کی شخصیت وکی پیڈیا چند سطور میں کچھ یوں بیان کرتی ہے: ’’خان […]
مانتے ہیں کہ اس پیارے گاؤں کا نام "دوزخ” ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ ہماری اس پیاری دنیا میں ایک گاؤں ایسا بھی ہے جس کا نام ’’دوزخ‘‘ ہے؟ جی ہاں،ناروے کے ایک گاؤں کا نام انگریزی زبان میں "Hell” لکھا جاتا ہے، جس کے اردو زبان میں معنی دوزخ یا جہنم کے ہیں۔ اس گاؤں کے حوالہ سے انگریزی کی معلوماتِ عامہ کی […]
سیاست دان ہوش کے ناخن لیں
جمہوریت میں ہڑتال کرنا ہر کسی کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ اس آئینی، قانونی اور جمہوری حق کے استعمال سے ملک کے سماجی، معاشی اور معاشرتی ڈھانچے پر بہت گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اگر ان اثرات کو مدِنظر رکھا جائے، تو بہتر ہوگا کہ ایسے آئینی، قانونی اور جمہوری حق کو استعمال ہی […]
کابل ایران شاہراہ اور پاکستان
دسمبر 2017ء میں ایران کے جنوب مشرقی ساحل پر چاہ بہار کی غیر معروف بندرگاہ کی توسیع کے ایک حصے کا افتتاحی پروگرام منعقد ہوا جس میں ایرانی صدر جناب حسن روحانی صاحب، افغانستانی صدر جناب اشرف غنی صاحب اور بھارتی وزیراعظم جناب نریندر مودی صاحب نے شرکت کی۔ اس بندرگاہ کی وسعت کا مقصد […]
پراچہ اپنے حسب و نسب کے تناظر میں
خواجہ، پراچہ اور بیوپار کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے جس نے ان کا رشتہ کسب کی حسبی حیثیت سے زیادہ نسبی شکل میں ظاہر کیا ہے۔ حالاں کہ کوئی پیشہ ایسا نہیں جس سے انسانی قومیں تشکیل پاتی ہوں۔ یعنی نسلی پہچان الگ چیز ہے اور کسبی یا حسبی حیثیت الگ وقعت […]