19 جنوری، انڈونیشیا کی تاریخ کا سوگوار دن

19 جنوری (2005ء) کو انڈونیشیا کی تاریخ میں سوگوار دن کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ دراصل اس دن انڈونیشیا کی حکومت نے 26 دسمبر (2004ء) کو آنے والے سونامی کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کا ٹھیک تخمینہ لگا کر عالمی میڈیا میں اعلان کیا تھا۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق مذکورہ سونامی […]

نومولود بچوں کے روتے وقت آنسو کیوں نہیں نکلتے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ نومولود بچے کے روتے وقت آنکھوں سے آنسو کیوں نہیں نکلتے؟ جی ہاں، "vsp.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نومولود بچوں کے روتے وقت آنکھوں سے آنسو بالکل نہیں نکلتے۔ یہ اس لیے کہ پیدائش کے بعد اتنی جلدی ان کی آنکھوں میں آنسو بنانے کی صلاحیت نہیں ہوتی۔ وہ […]

دنیا کے دس خطرناک ترین ممالک

ایک معروف مشاورتی ادارے ویرسک میپل کرافٹ نے ایسے ممالک کی فہرست تیار کی ہے ، جہاں پر تشدد جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ باالفاظ دیگر یہ دنیا کے خطرناک ترین ممالک ہیں۔ ادارے کا کرمنلٹی انڈیکس ایسے ممالک پر توجہ رکھتا ہے، جہاں منشیات کی سمگلنگ، اغوا، بھتہ خوری، ڈکیتی اور دیگر […]

پی کے 80، ماضی، حال اور مستقبل

ہر سیاسی جماعت کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ صوبہ یا مرکز میں حکومت بنائے۔ اس کے حصول کے لئے وہ حد درجہ کوشش کرتی ہے۔ جلسے جلوس میں سچے جھوٹے وعدے کرتی ہے، تا کہ کسی طرح اسمبلی میں پہنچ سکے۔ سوات میں بھی آج کل کچھ اسی طرح کی صورتحال دیکھنے کو مل […]

فہرستِ جمعداری دفتر غلام سرور خواجہ

ادب، جغرافیہ اور سیاسی و سماجی تاریخ کا مطالعہ کرنا ابتدا ہی سے میرا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے۔ اس لیے میرا قلم چارو ناچار مذکورہ موضوعات اور اُن سے متعلق شخصیات پر ہی اُٹھتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میرے کالموں کے بعض قاری میری توجہ اہم لوگوں پر لکھنے کی طرف راغب کرتے رہتے […]