شہد، کھانسی کا مؤثر علاج

شہد کے اتنے فائدے ہیں کہ انہیں لکھتے لکھتے عمر بیت جائے گی۔ سرِ دست اس کا ایک بہت اہم فائدہ نذرِ قارئین ہے: اگر کھانسی دائمی صورت اختیار کر لے اور کوئی بھی ایلوپیتھک یا ہومیوپیتھک دوا کارگر نہ ہو، تو گرم پانی میں شہد ملا کر پینا اپنا معمول بنا لیں۔ کھانستے وقت اِفاقہ […]

بے خوابی کی شکایت ہو، تو یہ نسخہ آزمائیں

جن لوگوں کو یہ شکایت ہے کہ انہیں نیند نہیں آتی، وہ ہرگز خواب آور ادویہ نہ لیں۔ اس حوالہ سے ایک آسان گھریلو نسخہ آزمائیے جو درجِ ذیل ہے: "رات کو سونے سے پہلے دھنیا کھانا معمول بنائیں، بے خوابی کی شکایت دور ہوجائے گی اور گہری نیند آئے گی۔”

16 جنوری، جاپانی تاریخ کا ایک اور سوگوار دن

16جنوری کو جاپان کی تاریخ کا ایک اور سوگوار دن مانا جاتا ہے۔ دراصل مذکورہ تاریخ یعنی 16 جنوری (1995ء) کو جاپان کے شہر ’’کوبے‘‘ میں ہولناک زلزلہ آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔ وکی پیڈیا کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں 5,502 سے لے کر 6,434 تک افراد […]

"البرٹا” میڈیا کی توجہ کا مرکز کیسے بنا؟

کنیڈا کا صوبہ ’’البرٹا‘‘ (Alberta) یوں تو کئی حوالوں سے مشہور ہے مگر جس خاص خبر نے اسے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنایا، وہ ہے اس علاقے کا چوہوں سے صاف ہونا۔ "news.nationalgeographic.com” کی ایک تحقیق میں پہلی بار یہ عجیب و غریب حقیقت سامنے آئی کہ کنیڈا کا صوبہ ’’البرٹا‘‘ پچھلے پچاس سال […]

حبیب بک سیلر کی یاد میں

یہ کوئی ستاسی اٹھاسی کی بات ہے۔ ہم طالب علم تھے۔ لا اُبالی کا زمانہ تھا لیکن گھر کے پڑھے لکھے ماحول کے سبب ہماری تربیت قلم کتاب کے ساتھ بندھی رہی۔ فارغ وقت میں کرکٹ کھیلا کرتے تھے۔ اتفاق سے وہاں بھی کارکردگی اچھی ہونے کی بنا پر کپتان کا عہدہ مل گیا۔ بہت […]

محبت کی جھوٹی صلیب

ایک پاکستانی صحافی باقر رضوی کے سفر نامے کی ایک ہلکی سی جھلک آپ کو بھی دکھاتا چلوں، جو سندھی اخبار کے صفحے ’’پنج رنگی‘‘ میں ایک سال تک قسط وار چھپا تھا۔ "سندھ کے شہر حیدر آباد سے براستہ واہگہ بارڈر جب رات کو امرتسر کے ریلوے سٹیشن پر اُترا تو پندرہ اپریل کا […]